@king__bazai: حیدرآباد کے داخلی راستوں کو بند کرکے عوام اور کارکنان کی آمد و رفت میں رکاوٹیں کھڑی کی گئی، مگر سیاسی کارکنوں کا عزم اور حوصلہ کسی رکاوٹ کے سامنے نہیں جھکا۔ عادل خان بازئی، صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا جنید اکبر خان ملک عدیل ، شفیع جان اور شفقت ایاز نے موقع پر پہنچ کر خود بند راستے کھلوا دیے۔ پُرامن سیاسی سرگرمیوں اور عوام کی آزادانہ آمد و رفت کو کسی صورت رکاوٹوں میں قید نہیں کیا جا سکتا۔ راستے بند کرنے سے عوام کے جذبے اور کارکنان کے حوصلے نہیں توڑے جا سکتے۔ حیدرآباد کی سڑکوں پر آج ایک بار پھر یہ پیغام دیا گیا کہ راستے بند کیے جا سکتے ہیں، لیکن عوام کا راستہ اور حقیقی آزادی کی جدوجہد نہیں روکی جا سکتی۔ عزم مضبوط ہے، حوصلے بلند ہیں اور قافلہ اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔ انشاءاللہ!
ملک عادل نام ہے خدمت کا
بازئی غیرت، قوم کی عزت کا
عوام کی آواز بن کر ایوان میں گونجے
یہی پہچان ہے سچے نمائندے کی
2026-09-06 16:59:42
128
ARUBA :
Qurban sham Allah de staso da tolo hifazat wake ameen 🤲🥹
2026-09-06 20:59:14
3
𝐅𝐞𝐫𝐨𝐳 𝐤𝐡𝐚𝐧 𝟖𝟎𝟒 :
𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫 𝐩𝐚𝐭𝐡𝐚𝐧🦾
2026-09-06 17:36:48
25
Saba khan Saba khan :
اللہ پاک عمران خان اور اُن کے تمام سپورٹرز کی مدد فرمائے، اُنہیں کامیابی اور استقامت عطا فرمائے۔ 🤲❤️ہماری بہت ساری دعائیں اُن کے ساتھ ہیں۔ اللہ پاک ہمارے لیڈر کو صحت، سلامتی اور عزت کے ساتھ جلد اپنے گھر والوں اور عوام کے درمیان لے آئے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🇵🇰
2026-09-06 17:23:16
26
Aly_ASIF__🥰 :
2026-09-06 17:49:51
11
Rubab queen 👑💞🥀RK :
qurban 🇦🇫
2026-09-06 17:24:15
14
king :
one and only king khan
2026-09-06 20:10:36
2
MOTU PATLU 🕳️ :
jski maa zinda hai alhumdulilah lkhe 🥰
2026-09-06 19:15:46
9
Imran Khan :
baryaly wosy wrora jawnday wosy
2026-09-06 19:56:19
1
> ⏤͟͞•⧉⃞🍏Zoya.⎯꯭̽🩷🪽 :
😘
2026-09-06 17:01:04
25
🍂SK_804🍂 :
اپ کے والدین کو سلام
عادل خان
2026-09-06 17:01:02
16
么𝙎𝙐𝙁𝙄〆𝘼𝙬𝙖𝙣𝙯𝙖𝙙𝙖👑🚩 :
why always khan🔥
geo khana
2026-09-06 20:06:15
3
Ayesha Okok :
I love Imran Khan
2026-09-06 16:59:28
6
طالب جان 🥀 :
جب فاریو پے چلے تو ریپلائی دینا❤️❤️عادل خانہ
2026-09-06 17:03:28
7
꧁༺ 𝑫𝒓. 𝑹𝒂𝒚𝒚𝒂𝒏 ༻꧂ :
دل سے شکریہ آپکا
2026-09-06 17:25:03
9
sheralisherkhan8 :
adil. Khan. zindabad. patan
2026-09-06 19:55:54
1
🦅⚜️N0SHAD قریشی ⚜️🦅 :
adil jaaan saluteee ❤🔥💕
2026-09-06 19:21:00
1
محمد علی ،👑 :
Allah pak hefzt ma rakhy Ameen
2026-09-06 17:27:44
2
Sara khan :
adil bazai ❤️
2026-09-06 17:20:58
3
Shakeel Ahmed :
Malik Adaik kurban
2026-09-06 19:50:18
2
بَاسِط ؏ـُمَر๛🏳 :
ہمیں ایسے ہی اڈے کے مونشی چاہئے ❤️کہیں سے بھی یہ لوگ ایم این اے نہیں لگ رہے سادگی❤️
2026-09-06 19:38:29
1
AHMAD KHAN PTI 804🇦🇪 :
جلوہ ہے ہمارا🥰
2026-09-06 17:38:59
3
Dr ZaKir Zakka(PTI) :
Adil bhai love u[Red heart]
2026-09-06 19:51:25
1
To see more videos from user @king__bazai, please go to the Tikwm
homepage.