@brokenheart11b1: عشق ہوا تھا نادانی میں یہ سوچے بغیر کہ محبت صرف خوشیاں ہی نہیں دیتی، بلکہ کبھی کبھی انسان کو اندر سے توڑ بھی دیتی ہے۔ اُس وقت دل نے بس اُس کی چاہت کو سچ سمجھا اور اُس کے ساتھ جڑی ہر یاد کو اپنی دنیا بنا لیا مگر وقت گزرنے کے ساتھ احساس ہوا کہ جس محبت کو ہم نے معصومیت میں اپنایا تھا، وہی آج جوانی میں بے قراری اور تڑپ بن چکی ہے۔ اب ہر لمحہ اُس کی یاد دل کو بے چین کرتی ہے، ہر خاموشی میں اُس کی آواز سنائی دیتی ہے اور ہر خوشی اُس کے بغیر ادھوری محسوس ہوتی ہے۔ کاش اُس وقت دل کو معلوم ہوتا کہ کسی سے بے حد محبت کرنا کتنا ده تو آسان مگر اس محبت کے بغیر جینا کتنا مشکل ہوتا ہے۔🥺🥺

꧁💔•༆PARKASH༆•🦋⃟✮⃝𝄟⃝💔꧂
꧁💔•༆PARKASH༆•🦋⃟✮⃝𝄟⃝💔꧂
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 06 September 2026 17:03:09 GMT
82
9
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @brokenheart11b1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About