@aakhri.safha.urdu: کچھ اپنے زندگی سے ایسے رخصت ہوتے ہیں کہ اُن کی واپسی کا راستہ ہمیشہ کے لیے بند ہو جاتا ہے، مگر اُن کی یادیں دل میں زندہ رہتی ہیں۔ وقت گزر جاتا ہے، فاصلے بڑھ جاتے ہیں، مگر محبت کم نہیں ہوتی۔ اُن کے لیے سب سے خوبصورت تحفہ یہی ہے کہ ہم انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ #foryourpage #SadPoetry #UrduPoetry #DeepLines #LifeQuotes