@munirshaker356: آج سنٹرل کرم پاڑہ چمکنی کے علاقے گنداو میں موجودہ صورتحال کے حوالے سے قوم پاڑہ چمکنی کا لویہ جرگہ منعقد ہوا، جس میں بڑی تعداد میں علاقہ عمائدین، مشران اور عوام نے شرکت کی۔ جرگے سے امیر مولانا قوت خان صاحب خطاب کر رہے ہیں #jirga #chamkani