اب بھی برسات کی راتوں میں بدن ٹوٹتا ہے
جاگ اٹھتی ہیں عجب خواہشیں انگڑائی کی
تیرا پہلو بھی تیرے دل کی طرح آباد رہے
تجھ پے گزرے نہ قیامت شبِ تنہائی کی
کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔
زاہد خان ۔
2026-09-08 16:17:19
1
عـــــــــــلی عـــــــباس💞 :
یا اللّٰہ آپ اسے لوٹا دیں مجھے🥺
2026-09-06 17:44:23
1
Malik-writs ✍🏻🌷 :
تیرا پہلو تیرے دل کی طرح آ باد رہے
تجھ پہ گزرے نہ قیامت شب تنہائی کی🥹
رابطے ختم کر دینے سے محبت ختم نہیں ہوتی،
بس انسان اپنے ہی دل کو خاموش رہنے کی سزا دیتا ہے۔
باتیں بند ہو جائیں تو یادیں تو نہیں مرتیں،
فاصلے بڑھ جائیں تو دل کی دھڑکنیں تو نہیں بدلیں۔
کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل سے نہیں جاتے،
وہ ہر خاموش رات میں یاد بن کر لوٹتے ہیں،
اور پھر آنکھوں سے پوچھتے ہیں کہ آخر ہمیں بھلایا کیوں نہیں؟
سچ تو یہ ہے کہ کچھ محبتیں نصیب میں نہیں ہوتیں،
مگر عمر بھر دل کے زخموں میں زندہ رہتی ہیں۔
2026-09-07 16:25:50
0
To see more videos from user @parveen_shakir_poetry, please go to the Tikwm
homepage.