@sharjeelshah084: Bara Bhai 🥺🫀 *_"باپ تو ہمیشہ بڑے بھائیوں کا فوت ہوتا ہے۔ چھوٹے کا تو زندہ رہتا ہے، بڑے بھائی کی شکل میں۔"_* جب گھر کا بڑا بیٹا ذمہ داری اٹھاتا ہے تو وہ صرف بھائی نہیں رہتا... وہ باپ بن جاتا ہے۔ چھوٹوں کی ہر خوشی، غم، فیصلہ، ضرورت... سب وہی دیکھتا ہے۔ ڈانٹتا بھی ہے اور سہارا بھی وہی بنتا ہے۔ بڑا بھائی گھر کا سائبان ہوتا ہے۔ اس کے کندھوں پر پورے گھر کا بوجھ ہوتا ہے، لیکن وہ کبھی محسوس نہیں ہونے دیتا۔ اللہ ہر بڑے بھائی کو سلامت رکھے۔ آمین 🤲 کیا آپ بھی گھر کے بڑے ہیں؟