@ayoubkhan5649: ہم نے صفائیاں دینا چھوڑ دیا ہے، اب جو سمجھنا ہے، خود سمجھو۔ ہم ہر کسی کو جواب دینا ضروری نہیں سمجھتے، خاموشی بھی اپنا ایک رعب رکھتی ہے۔ جو عزت کرے، اسے دل میں جگہ دیتے ہیں، جو حد پار کرے، اسے راستہ دکھا دیتے ہیں۔ ہم بدلتے نہیں، بس لوگوں کی اوقات پہچان لیتے ہیں۔ اپنی قدر ہمیں خود معلوم ہے، اس لیے کسی کی رائے کے محتاج نہیں۔ 🖤🔥 صفائیاں دینا چھوڑ دیا، اب خاموشی ہی ہمارا جواب ہے۔ جو قدر نہ جانے، اسے کھونے کا افسوس بھی نہیں۔