@hussan_parsat8: " لوگ آپ کو اسی طرح سے سزا دیتے ہیں جس طرح سے ان کی زندگی میں پہلے انھیں سزا مل چکی ہوتی ہے ، یہ ان سزا یافتہ (مجرم) لوگوں کا اپنے ماضی سے بدلہ لینے کا طریقہ ہوتا ہے۔" روسی ادیب فیودور دوستوئیفسکی مترجم:Musa Pasha #javidamirkhail #nature #aesthetics #pasthopoetry🖤 #viral