@hassan_legal_uae: کسی بھی نامعلوم شخص کے اکاؤنٹ میں اپنے بینک اکاؤنٹ سے رقم منتقل کرنے سے پہلے احتیاط کریں! UAE میں اگر آپ کا بینک اکاؤنٹ کسی مشکوک یا غیر قانونی مالی لین دین کے لیے استعمال ہو جائے تو آپ کو قانونی یا فوجداری کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، چاہے آپ کا مقصد جرم کرنا نہ بھی ہو۔ 🔹 نامعلوم شخص کے لیے رقم وصول یا منتقل نہ کریں 🔹 اپنا بینک اکاؤنٹ کسی اور کو استعمال نہ کرنے دیں 🔹 مشکوک ٹرانزیکشن کی صورت میں فوراً بینک سے رابطہ کریں 🔹 کسی بھی قانونی معاملے میں qualified UAE lawyer سے مشورہ کریں UAE کے قوانین کا احترام کریں اور اپنے بینک اکاؤنٹ کو محفوظ رکھیں۔ یہ ویڈیو صرف عمومی قانونی آگاہی کے لیے ہے، کسی مخصوص کیس کے لیے قانونی مشورہ نہیں۔ مزید UAE قانونی معلومات کے لیے Follow کریں۔ Criminal case in UAE. Do not transfer money to unknown person. Pakistani Lawyer in Dubai This video is very important for community awareness #UAELaws #Legaladvice #CriminalCaseUAE #creatorsearchinsights #fyp