@terebaad799: محبت خوشی بھی ہے، اور دل کا درد بھی۔ ❤️🩹 محبت بھی نا عجیب چیز ہے یار، کبھی کسی کی ایک چھوٹی سی بات دل کو بہت خوش کر دیتی ہے، اور کبھی اسی کی ایک بات سارا موڈ خراب کر دیتی ہے۔ بس انسان یہی چاہتا ہے کہ جسے وہ دل سے چاہتا ہے، وہ بھی اسے تھوڑا سا سمجھ لے۔ اس کی خوشی میں خوشی ملتی ہے، اور اس کی ناراضی بھی دل پر لگتی ہے۔ ❤️ #foruyou #relationshipgoals #Terebaad💔💔🥺🥺🥺🥺 #foryoupagе #uktiktok