@kazmi.sardar110: 🌳❤️ اپنے بیٹے کے ساتھ ایک خوبصورت شام ❤️🌳 آج اپنے پیارے بیٹے کو پارک لے کر گیا۔ 🥰 بچوں کی مسکراہٹ، ان کی خوشی اور ساتھ گزارا ہوا یہ وقت ہی زندگی کی اصل خوشی ہے۔ ❤️ دنیا کی مصروفیات اپنی جگہ، مگر اولاد کے ساتھ گزارا ہوا وقت ہمیشہ دل کے قریب رہتا ہے۔ 🌸 اللہ پاک میرے بچےکو ہمیشہ خوش، سلامت اور کامیاب رکھے۔ 🤲❤️