@musashakoor61: ‎صحافی میاں خالد براں کے انٹرویو لینے کے بعد ہری پور پولیس کے ڈی پی او بری طرح ناکام دکھائی دیے۔ پورے انٹرویو کے دوران ڈی پی او ہری پور بڑے سہمے ہوئے لگ رہے تھے، ان کی زبان بھی ان کا ساتھ نہیں دے رہی تھی، جبکہ ان کے تمام جوابات سے آیت نور کیس کے حوالے سے کوئی بھی واضح صورتِ حال سامنے نہیں آ سکی۔ سوال یہ ہے کہ جو لاش 14 دن بعد مل سکتی تھی، وہ پہلے دن کیوں نہیں ملی؟ جو ویڈیو ایک کیمرے سے مل سکتی تھی، باقی ویڈیوز اسی کیمرے سے کیوں نہیں ملیں؟ انٹرویو کے دوران بہت سارے اہم سوالات اٹھائے گئے، لیکن کسی بھی سوال پر واضح جواب یا تسلی بخش وضاحت سامنے نہیں آ سکی۔ آپ بھی اپنی رائے کا اظہار کمنٹ سیکشن میں ضرور کریں #AyatNoor #Haripur #HaripurPolice #DPOHaripur #JusticeForAyatNoor

Musa Shakoor Official (Tanoli)
Musa Shakoor Official (Tanoli)
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 06 September 2026 18:41:45 GMT
144249
11953
345
470

Music

Download

Comments

waleedabbasi543
دبئی والا :
Pakistan police pa lanat lanat
2026-09-07 06:04:56
4
coasterloversmktravel0
travelwithmanikhangmail0 :
police bas Sirf pasy k chkr m hoty hn😏
2026-09-07 02:42:30
3
ghazala376
user413585418917 :
ya polic hud huram ha
2026-09-07 15:00:41
1
shoukatshoukat442
shoukatshoukat442 :
ہری پور کے اینکر صرف پولیس والوں کی تعریف کرتے ہیں سوالات نہیں
2026-09-07 04:38:52
32
azad13332
Azad :
کوئی جرم ہو ہی نہیں سکتا اگر پولیس محکمہ ٹھیک ہو جائے 🥺😡😡
2026-09-07 03:16:41
37
sunnyaulakh
Sunny Aulakh :
Arshad Imran brand ha
2026-09-07 08:07:38
2
shanijan697
Shani Jan mansehra :
sir g plz miyan Ahab sy
2026-09-07 01:19:35
2
abrafayjan
Rafay :
isay suspend kryn
2026-09-07 08:14:43
2
haanii052
ℋ𝒶𝒶𝓃𝒾𝒾 𝒱𝒾𝓇ℊℴ🇵🇰 :
ye ni phasty sir 4din ki bat ha ye phr apni routine pr hongy
2026-09-06 19:19:02
21
rohanialogest
روحانیالوجسٹ :
Police ek fazul nikama sa deportment ha isko khtm kr ka case Foj ka hwaly kya jae..
2026-09-07 09:29:08
2
rubii99_3
Rubii🌷🌸 :
لوکل رپورٹر پوچھ کے پھر رہتے کہاں ہری پور کے رہنے والے نہیں پوچھ سکتے کیونکہ پھر ان پہ وہ یہ الزامات لگا کے ان کو جیلوں میں ڈالتے ہوئے ہری پور کی پولیس کہ پھر اپ بھی یاد رکھتے
2026-09-07 03:53:36
12
m.naseer.gujjar_1122
Gujjar💯❤️ :
میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ یہ پولیس اور وکیل پیسے کھاتے ہیں
2026-09-07 09:25:04
7
khan.g.30302
♥️𝓪𝔂𝓲𝓼𝓱𝓪𝓱 𝓴𝓱𝓪𝓷302💞 :
2026-09-07 05:04:31
6
saleemkhantanolikpk099
SALEEM KHAN KPK099🇵🇰 :
پورے ہزارے میں ایسا صحافی کوئی نہیں ہے جو سچ کا ساتھ دے اور پولیس کے خلاف بات کر سکے
2026-09-07 16:16:40
3
harisawanzadaa123
Shehzadaa future doctor 👨‍⚕️ :
kaash Iqrar ul Hassan b aty
2026-09-08 08:02:02
1
azeemawan23
คຊēē๓❦❁❥⚔️ :
اگر حساب لگایا جائے جب سے یہ ڈی پی او ہری پور میں ایا ہے ہری پور پرامن نہیں رہا عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے اپنی من مانی کرتے ہیں بس
2026-09-07 06:11:04
4
aqil.shah.garments
Aqil shah Garments :
Haripur main es level ka koai Sahafi nahi hy woh aik SHO sy b koai Sawal kr sky, Haripur k Sahafi Sirf pic banwany Guzara krty hain,
2026-09-07 05:02:42
3
khan789_0
KHAN ❤️🌹🍁🌹❤️ :
2026-09-07 04:18:02
2
soadlibya98
توفيق الحياة :
آس ڈی پی او نے تھانوں کو کھل دے رکھی ھے تھانے والو نے سرکاری بلڈنگ کو عوام کی خدمت کم زیادہ کھانے پینے کا اڈا بنا رکھا ھے سیدھے منہ نہ بات کرتے ھے نہ سنتے ھے کھل کر پیسے مانگتے ہیں
2026-09-07 15:42:19
1
rajashanbir7
R Shabbir Khan :
right
2026-09-07 06:06:05
1
user8562725633480
lovely Queen💕 :
14din bad tab mili k police py zoor a gea ho ga tab
2026-09-08 02:30:54
1
arifmuhammad983
Muhammad arif :
geo.🥰🥰🥰🥰
2026-09-07 06:42:12
1
To see more videos from user @musashakoor61, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About