🥀 *شکوہ کریں تو کس سے؟ اے زخمِ ناساز!*
*ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے۔* 💔
*اے دردِ جدائی! تو تو محبت سے پیش آ،*
*ہم نے تو تجھے بھی جھیلا ہے بڑے احترام سے۔* 🥀😔
💔🥀😢
2026-09-06 20:49:04
5
Me✨ :
reply kar dan API
2026-09-06 19:55:13
4
Sultan Ahmed Sultan :
میں اج سب کے سامنے اپنے خدا سے کہتے ہیں کہ مجھے کوئی شکوہ نہیں ہے اپنی زندگی سے جیسی بھی ہے اللہ تعالی اپ کا بہت بہت شکر ہے
2026-09-07 03:04:08
3
safdar Ali :
Hnnn
2026-09-06 19:47:20
3
𝑺𐙚⎯꯭̽ 🫠❤️🩹 :
ہم ہار گئے اے زندگی تیرے امتحان بہت تھے
ہم ایک دل لے کر آئے تھے توں نے ہزار زخم دے دیے💔🙂