@hijjab.queen54: #ہر انسان آپ کی زندگی میں ایک خاص مُقام کا حقدار نہیں ہوتا کُچھ لوگ صرف راستـے کا حصہ ہوتـے ہیں منزل کا نہیں کُچھ لوگ صرف جان پہچان کـے لیئـے ہوتـے ہیں کُچھ دوست ہوتـے ہیں اور کُچھ دل کـے بہت قریب مسئلہ تب شروع ہوتا ہـے جب ہم ہر شخص سـے وہی وفاداری اور مُحبت اور خلُوص چاہتـے ہیں جو ہم خُود دیتـے ہیں ہر انسان آپ جیسا نہیں ہوتا لوگوں کو سمجھیں مگر اپنی حدُود بھی قائم رکھیں ❤️‍🩹 #flypシ #foryoupage❤️❤️ #dontunderreviewmyvideo #viraltiktok

Hijab queen
Hijab queen
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 06 September 2026 18:47:30 GMT
9847
479
0
52

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hijjab.queen54, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About