✨ پنجتن پاکؑ کے صدقے ایک خاص دعا ✨
یا ربِ کریم! جو ہاتھ دوسروں کو خوشیاں بانٹنے کے لیے محنت کرتے ہیں، ا ن ہاتھوں کو کبھی خالی نہ لوٹانا۔ ان خواتین کے نصیب میں حلال رزق، سکونِ قلب، عزت اور بے شمار خوشیاں لکھ دے۔ ان کے گھروں سے ہر غم، بیماری، پریشانی اور تنگی دور فرما، والدین کو سلامت یا اپنی رحمت میں جگہ عطا فرما، بہن بھائیوں میں ہمیشہ محبت اور صبر رکھ، اور پنجتن پاکؑ کے وسیلے سے ہر بری نظر سے حفاظت فرما۔ 🤲🏻
یا اللہ! ان کی محنت کو قبولیت دے، ان کی ویڈیوز میں برکت دے، اور ا ن کی آنکھوں کے وہ آنسو بھی قبول فرما جو وہ تنہائی میں چھپا کر بہاتی ہیں۔ انہیں حرمِ کعبہ اور روضۂ رسول ﷺ کی زیارت اور حاضری نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️🌹
2026-09-09 04:32:50
4
ATIF ki jan :
2026-09-07 05:31:03
1
Mehar Tayyab :
2026-09-11 12:21:46
0
To see more videos from user @cutegle25, please go to the Tikwm
homepage.