ہمیں مکڑی کے جالے سے بھی نازک دِل دے کر
انا پرستوں کی بستی میں اُتارا گیا ۔۔
😭😭🥹❤️🩹
2026-09-06 19:06:59
27
Error :
*_"نرمی تھی فطرت میں ہماری، پر دنیا نے سکھایا
کہ یہاں نرم دل والوں کو پہلے نوچا جاتا ہے۔"__
__"ہم تو اڑنا چاہتے تھے کھلے آسمان میں،
مگر پنجرے بھیڑیوں نے بنا رکھے تھے۔"_*
2026-09-06 19:09:26
9
𝑽𝒊𝒓𝒈𝒐♍ :
دل تو پھولوں سا دیا تھا ہمیں،
مگر زمانہ کانٹوں کا نکلا۔😞🍂
2026-09-06 19:18:36
9
Attitude girl :
بھروسہ کر کے دیکھا تھا
اب یقین بھی زخم دیتا ہے🥀
2026-09-06 19:12:57
18
Fatima Syed :
یہ ایسی دنیا ہے جہاں ہمیشہ سچے لوگوں کو۔۔✨❤️🩹
جھوٹے لوگوں سے زیادہ صفائیاں دینی پڑتی ہیں۔۔🫠
2026-09-07 07:30:55
7
👑Khanm👑 :
wahhhhhhh 🤌🥹❣️🫠
2026-09-07 13:48:14
0
Eman :
such mai 💯
2026-09-06 21:12:38
6
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
please pray for me 🥹
2026-09-06 20:07:36
4
𝐴𝑙𝑙𝑎ℎ_𝑘𝑖_𝑏𝑎𝑛𝑑𝑖❤️ :
اور پھر وہ درندے دل کو کچل دیتے ہیں
2026-09-07 06:14:52
5
♡ :
کسی کے جانے کا دکھ اتنا نہیں تھا
دکھ تو یہ تھا کہ ہم اُس کے لیے کچھ بھی نہ تھے💔
2026-09-06 19:09:27
9
Devil Girl👿👿👿 :
lakin ab yahi nazuk dill un darendo sa bni zayada sakht ha
2026-09-07 08:38:49
3
🎀 @pretty girl 🎀 :
hyyyy🥺
2026-09-07 05:54:03
3
purple life 💜🤗 :
ہم کمزور دل کے لوگ اپنی اذیت بتاتے ہوئے بھی رو دیتے ہیں 🥺🍂🥀
2026-09-07 04:37:48
3
Team Rts :
yahi zindgi ha🥺
2026-09-06 20:51:31
2
Attitude girl :
مجھے انسانوں میں بھیجا گیا
میں درندوں کے درمیان زندہ لاش بن گیا✨
2026-09-06 19:12:35
7
Error :
hyeeee bilkul 💯🥹🥹😭
2026-09-06 19:07:44
5
♡ :
کاش دل بھی پتھر کا ہوتا ہمارا
نہ کسی کی بات لگتی نہ آنکھ نم ہوتی🥀
2026-09-06 19:08:15
5
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
بالکل حقیقت ہے 💯
نازک دل اور دنیا کی سختی...
یہی تو سب سے بڑا ظلم ہے 🖤🥀
2026-09-06 20:38:57
3
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
بڑا ہی بے رحم زمانہ ہے وفا کرو
تو رلاتے ہیں ساتھ نبھاؤ تو چھوڑتے ہیں
2026-09-07 05:04:59
3
(✿ ◕‿◕ :
ہمیں پرندوں سے نازک دل دیکھ کر
درندوں کی بستیوں میں اتارا گیا 🤍
2026-09-06 21:17:10
1
مر چکا ہے دل ۔ :
ya Allah AP ny ababeel Ku na bhaijy Dil to AP ka Ghar tha tha wo toot gia
2026-09-07 14:52:48
0
To see more videos from user @wahab_6362, please go to the Tikwm
homepage.