@despardes.imran.a: ہیتھرو سے سفر کرتے وقت ہاتھ کے سامان کا وزن 7، 8 یا 10 کلو ہوگا؟ مختلف فضائی کمپنیوں کے قوانین مختلف ہیں۔ ہوائی اڈے جانے سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں تاکہ اضافی فیس اور پریشانی سے بچ سکیں۔ #Heathrow #HandLuggage #AirportRules #UKTravel #despardesimranashgar