@shamishahofficial: حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی حدیث مبارکہ ہے جس کا مفہوم ہے نماز میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے ❣️ میرے بھائیوں نماز نہ چھوڑو🥺 #لوٹ_آو_اللّٰه_کی_طرف🥺🥺 #اصل_کامیابی_تو_آخرت_کی_ہے #کامیابی_اللہ_کے_دین_میں_ہے #دعوت_تبلیغ_ذندہ_باد #come_back_to_Allah❣️💫