@itsbilalbaig21: بہن بھائیوں کے رشتے زندگی بھر کے لیے ہوتے ہیں، انہیں وراثت نہیں بلکہ یادوں کا قرض سمجھ کر نبھائیں۔ #familyvalues #brotherandsister #BilalBaigQuotes #BilalBaig #itsbilalbaig
ہر رشتے کو بیلینس رکھیں ۔ میں نے لوگوں کو دیکھا ہے بہن بھایوں کے خونی رشتوں کو بچاتے بچاتے اوکاد کو ہی روند دیتے ہیں ۔۔ اولاد بھی خونی رشتہ ہی ہے اس کو نظر انداز بھی نہ کریں
2026-09-07 22:01:13
11
Abid Qaseem :
آپ نے الفاظ کا کیا ہی خوبصورت انتخاب کیا ہے۔❤️
2026-09-07 15:25:04
6
A S A D....🥀🎧 :
saii h sir
2026-09-07 19:17:04
1
Hasnain Ansari :
😘 good post
2026-09-08 07:25:06
1
𝐒𝐚𝐪𝐥𝐚𝐢𝐧 Ⓐ𝐛𝐛𝐚𝐬 :
میری عمر 25 سال ہوگی ہے اور میں نے ماسٹر کیا ہے اچھی university سے لیکن میرے بابا نے ہمیشہ اپنی مرضی کی ہے ماں نے آج تک کوئی بات نہیں کی بابا نے اپنے بہن بھائیوں کی خاطر ہماری زندگی برباد کر دی اور آج کوئی فیصلہ بھی نہی کر سکتے
2026-09-08 04:44:15
2
MUHAMMAD IRFAN🥵 :
Good yar bhot🥰Ala🥰
2026-09-07 15:14:33
1
Nughman Munir :
jab app k sath key houie ziayatiyan olaad daikhti hai Tou phir faislay khud ba khud Hou jaty hain
2026-09-08 02:29:32
2
S@/M@N K@K@R :
😭😭😭hayeeeeee
2026-09-06 21:34:43
1
Usman Khan Kakar :
Right Boss g ❤️❤️❤️
2026-09-07 09:27:56
1
sabirhusain :
اب کے زمانے میں اپنا پیٹ اور اپنی اولاد ہی مقدم کر لی گئی ہے بس رشتے ناطے سب پرے ہو گئے ہیں
سنا تھا سنا کرتے تھے اب دیکھ بھی لیا ہے نفسا نفسی
کہاں رہے رشتے کہاں بچے ناطے
2026-09-08 08:00:03
0
khan. jk :
true
2026-09-08 07:18:18
0
user9729639070881 :
gud Baig sab
2026-09-08 07:00:43
0
░🆆🅰🅻🅴🅴🅳░🅱🅰🅳🆂🅷🅰🅷 :
کیا خوب کیا خوب لکھا ھے
2026-09-08 05:40:17
0
abcd :
kiya baat hy sir good 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
2026-09-08 05:22:33
0
Naveed Aslam :
کیوں کبھی ماں کے نام پہ کبھی باپ کے نام اور کبھی بہن بھائیوں کے نام پر blackmail کیا جاتا ہے ہر ایک اپنی حدود کیوں نہیں بناتا
2026-09-08 04:24:29
2
salman shah 07 :
nice
2026-09-08 08:06:29
0
iftikharافتی :
جی درست فرمایا جزاک اللہ
2026-09-08 05:31:05
0
Masha :
ni ni ye faisla may ny khud kiya ha ,khoni rishty ab janoni had tk hasad pr utr aye hen 😂
2026-09-08 06:11:53
0
Amir Malik :
💯
2026-09-08 06:19:25
0
To see more videos from user @itsbilalbaig21, please go to the Tikwm
homepage.