@ptm.quetta0: مریم نواز کو ہندوستان سے مسئلہ نہیں ہے، مگر محکوم صوبوں سے مسئلہ ہے۔ مریم نواز کیا پختونخوا اور بلوچستان میں عام عوام پر جیٹ طیاروں کی بمباریاں، ڈرون حملے، لاپتہ افراد، ٹارگٹ کیلنگ، جعلی عدالتی سزائیں، قومی رہنماؤں کی ناحق قید و بند ہندوستان نے کی ہے یا پڑوسی صوبے پنجاب کے جرنیلوں نے؟ پختون اور بلوچ کے وجود کو پنجاب سے خطرہ ہے۔تم خطرے کی بات کر رہی ہو ہم تو عملاً انتہائی وحشیانہ انداز سے تباہ برباد ہورہے ہیں ، صرف گزشتہ تین مہینے کا ریکارڈ دیکھ لیں کہ پختونخوا میں فوج کے کاڈ کاپٹر حملوں سے کتنے بچے اور عورتیں شہید ہو گئے ہیں۔ اج تک ہم پر سارے مظالم، قتل عام ، بدامنی، وسائل کی لوٹ مار، لاپتہ افراد، ہمارے سیاسی رہنماؤں کی قید، کاڈ کاپٹر حملوں میں روزانہ بچوں اور عورتوں کی شھداتیں ان سب کے پیچھے پنجاب کے جرنیل اور سیاستدان ہے۔ پشتون، بلوچ، سندھی، کشمیری، سرائیکی اور گلگت بلتستانیوں کے اپنے اپنے تاریخی وطنوں کو پنجابی فوج نے تباہ و برباد کیا ہے اور مزید کر رہے ہیں۔ محکوم قوموں کے تیل، گیس، بجلی، پانی، ساحل اور دیگر وسائل کی مسلسل چوری کرنے والے پنجابی اشرافیہ، محکوم قوموں کے لاکھوں انسانوں کے قاتل پنجابی فوج، اور محکوم قوموں کی تاریخ، ثقافت اور زبان تک ان سے چھیننے والی پالیسیاں بنانے والے پنجابی سیاستدانوں کے منبع پنجاب کو کوئی حق نہیں کہ وہ پنجابی فوج کے پالیسیوں کے ماتحت بنے کرنل امام کے ٹریننگ کیمپوں کی شکایت پختونخوا سے کرے۔ #manzoorahmedpashteensymbolofresistance #ptmzindabad #manzoorpashteen #Pashtun #ptmquetta0 @Manzoor Ahmad Pashteen

PTM 🇦🇬✌️
PTM 🇦🇬✌️
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 06 September 2026 19:43:21 GMT
14488
1356
75
18

Music

Download

Comments

gulmiani6
Gul Miani786 :
پڑوسی صوبہ کے گیس اور بجلی سے خطرہ نہیں ؟
2026-09-07 07:40:43
3
razo.bhai.5702
Razo Bhai 570 :
Khoda ki kasam bilkul Maryam ne tek kaha he
2026-09-07 09:15:49
0
afzalibacha92
ApZaLiBaChA :
mili mashar🥰🥰🥰🥰
2026-09-07 11:03:20
0
ghalji.khalk
🖤🍂YaR BasH GhaLji 🖤 🍂 :
Meli mshar manzor ahmad pashten Qurban 🫀🫀
2026-09-07 12:52:46
0
kingkhankohate
king :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰 qurban mashra
2026-09-07 11:33:23
0
its.muntazir0
🥷مـــــنـــتــــظـــربکاخیل🥷 :
💝
2026-09-07 09:08:20
0
walikarwan41
𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐤𝐚𝐫𝐰𝐚𝐧⚡ :
mili Janan💗😘
2026-09-06 21:17:47
1
muni.khan034
🦅⚔️muni khan🦅⚔️ :
Kisi ko parosi se khtra Nahi hota chahea wo milk ho ya soba baki sub inke Khel he
2026-09-07 11:11:35
0
amirafridy07
⃝⃪❥⏤͟͞.𓆩Aɱɩʀ Aʆʀɩɗɩ𓆪⏤͟͟͞ :
2026-09-07 04:39:18
0
ahmadnoorwazir5
✌️سر کار لالا 🦅 :
😂😂😂
2026-09-07 13:14:21
0
tajanor
tajanor :
🥰🥰🥰
2026-09-07 13:12:23
0
ali164307
~khan :
🥰🥰🥰
2026-09-07 13:07:20
0
jhanzib.khan00
Mazloom 🇦🇫PTM🇦🇫 official @ :
😥😥😥
2026-09-07 12:11:30
0
.hsnan.khan.302
🫀جوند پرست🫀 :
🥰🥰🥰
2026-09-07 12:32:16
0
romankhan74965
Romankhan :
🥰🥰🥰
2026-09-07 12:37:22
0
manzaraikhan8
manzaraikhan8 :
💞💞💞💞💞
2026-09-07 11:53:58
0
ahmadnoorwazir5
✌️سر کار لالا 🦅 :
❤️❤️❤️
2026-09-07 13:14:18
0
anayatkhank
Anayatkhan :
🥰🥰🥰
2026-09-07 10:57:21
0
qurban76602
Q--U--R--B--A--N :
❤️❤️❤️
2026-09-07 10:56:43
0
f__k__n302
F💔 K__N 302🇦🇪 :
❤️❤️❤️
2026-09-06 20:43:40
0
To see more videos from user @ptm.quetta0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About