@orianahazan: @Avishag sharabani #משפחתשהרבני

OrianaHazan
OrianaHazan
Open In TikTok:
Region: IL
Sunday 06 September 2026 20:02:38 GMT
13667
783
6
3

Music

Download

Comments

shaniamir07
Shani Amir :
משפחה שהקסם נגע בה 🪬🪬🪬
2026-09-06 20:11:38
1
noya22538
Noya :
ראשונה עונה אני מתה עלייך אפשר עוקב זה החלום שלי❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-06 20:06:52
0
noya1361
N.O.Y.A.❤️‍🔥.🪬.🇲🇦 :
ראשנוההב
2026-09-06 20:05:25
0
morielbiton.cosmetics
מוריאל ביטון לייזר אשדוד :
מושלמתתתתת
2026-09-06 20:09:57
0
liel_levi1
LV❤️ :
אם אני מזמינה את החליפה אני מקבלת גם את בגוף???
2026-09-07 15:08:50
0
user62278788884543
יהודית :
❤️❤️❤️
2026-09-07 23:41:36
0
To see more videos from user @orianahazan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سوچتا ہوں خود سے ملوں کسی دن پھر سوچتا ہوں کیا کہوں گا کہاں تھا اتنے دن؟ کیا بتاؤں گا اسے جو برسوں سے میرے اندر خاموش بیٹھا میرا انتظار کرتا رہا جو ہر خوشی کے پیچھے چھپی اداسی کو بغیر پوچھے سمجھتا رہا. میں اس سے پوچھوں گا بتا اتنا بدل کیسے گیا؟ وہی آنکھیں ہیں وبی چہرہ ہے مگر تیری ہنسی کہاں گئی؟ وه شاید ہنس کر کہے گا لوگوں کو خوش رکھنے کے چکر میں تم خود کو کہیں بھول آئے تھے اور میں خاموش رہ جاؤں گا۔ کہوں گا کچھ خواب تھے، راستے میں رہ گئے کچھ لوگ تھے، دل میں رہ گئے کچھ وعدے تھے، وقت لے گیا اور کچھ ہم تھے جو دوسروں کو نبھاتے نبھاتے اپنے ہی حصے سے نکل گئے۔ وہ پوچھے گا کیا ملا اتنے برسوں میں؟ میں شاید کہوں گا تجربہ ملا تنہائی ملی لوگوں کی پہچان ملی اور یہ بھی معلوم ہوا کہ بر قریب آنے والا اپنا نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ ہاتھ تھام کر زندگی کا راستہ بدل دیتے ہیں اور کچھ ہاتھ چھڑا کر انسان کو خود سے ملا دیتے ہیں۔ پھر وہ شاید پوچھے گا اب کیا چاہتے ہو؟ میں کہوں گا اب کچھ خاص نہیں بس اتنا چاہتا ہوں کہ جو شخص آئینے میں دکھائی دیتا ہے وہ مجھ سے اجنبی نہ رہے۔ میں تھک گیا ہوں بر شخص کو جواب دیتے دیتے اب دل چاہتا ہے کہ خود کو جواب دوں کہوں معاف کرنا میں نے تمہیں بہت انتظار کروایا تم آواز دیتے رہے اور میں دنیا کے شور میں تمہیں سنتا ہی نہیں رہا۔ آج واپس آیا ہوں تو ہاتھ خالی ہیں مگر دل میں بہت سی کہانیاں ہیں۔ سوچتا ہوں خود سے ملوں کسی دن پھر سوچتا ہوں کیا کہوں گا کہاں تھا اتنے دن؟ شاید کچھ بھی نہ کہوں پس خاموشی سے گلے لگ جاؤں اور وہ بھی کچھ نہ پوچھے کیونکہ کچھ سوالوں کے جواب الفاظ نہیں دیتے وقت دیتا ہے۔ اور کچھ فاصلے راستوں سے نہیں انسان کے اپنے آپ سے پیدا ہوتے ہیں۔ شاید خود سے ملنے کے لیے کسی دن کسی جگہ جانا نہیں پڑتا بس دنیا سے تھوڑی دیر منہ موڑنا پڑتا ہے۔ پھر معلوم ہوتا ہے کہ جس شخص کو ہم ساری عمر باہر ڈھونڈتے رہے وہ تو ہمارے اندر بی خاموش بیٹھا تھا. بس انتظار میں تھا کہ ہم ایک دن واپس آئیں گے۔ #foryou #poetry #burhan_tv #poetrystatus #flypシ

About