@kishwer.asad: .قیامت کے نزدیک کا زمانہ جب تواتر سے ایسی باتیں رونما ہونے لگیں گی جن کو دیکھ کر انسانی عقل دنگ رہ جائے گی۔ #Quran #creatorsearchinsights #fypシ゚viral #fupシforyou #tiktok🌺❤️🥀🌺
میرا پروردگار دن کی جگہ رات اور رات کی جگہ دن کو لانے پر قادر ہے اسی طرح سمندر کا پانی زمین کے اندر اور زمین کے اندر سے سمندر کا پانی باہر نکالنے پر قادر ہے بے شک میرا پروردگار ہر چیز پر قادر ہے الحمدللہ
2026-09-07 07:50:29
38
🦅▶●꧁༺ Imran ༻亗I ☆ ꧂🦅 :
بھائی جان، سب سے پہلے یہ واضح کر دوں کہ میں قرآنِ پاک کی کسی آیت کا انکار نہیں کر رہا اور نہ ہی قیامت کے عظیم واقعات پر شک ہے۔ قرآنِ پاک میں سمندروں کے بارے میں جو کچھ اللہ تعالیٰ نے بیان فرمایا ہے، ہم اس پر ایمان رکھتے ہیں۔ میری صرف گزارش یہ ہے کہ کسی سوشل میڈیا ویڈیو یا دنیا میں پیش آنے والے عارضی واقعے کو فوراً قیامت کی نشانی یا قرآن کی پیش گوئی قرار نہیں دینا چاہیے، جب تک اس کی مستند دلیل قرآن، صحیح حدیث یا معتبر اہلِ علم کی تشریح سے نہ ملے۔ قیامت کب قائم ہوگی، اس کا علم صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔ اختلاف ہو تو دلیل سے بات کریں، ایک دوسرے کو جاہل یا کافر کہنے سے نہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو حق سمجھنے اور اس پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-09-07 10:54:28
10
Antulhyat :
astgfirullah astgfirullah astgfirullah astgfirullah astgfirullah astgfirullah Allah pk mf kry
2026-09-07 04:42:09
17
gi gi :
sea is 15--20 feet deep or not
2026-09-07 10:51:32
1
Arshad Tanoli 💫🙂 :
allha o akbar
2026-09-07 08:49:44
2
afzal 00686 :
ya Allah pak maaf Karna Ham sabko 🙏🙏🥺🥺🥺🥺🥺🥺🙏🥺🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🥺🥺🥺🥺🥺🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-09-07 12:50:32
2
khan :
Allah knows everything
2026-09-07 13:51:29
0
🇵🇰گجیال🦅اعوان🇵🇰 :
اللّٰہ اکبر
2026-09-07 05:53:38
11
ملک زادی :
اللہ کرے قیامت . ا جاے . 😭😭😭
2026-09-07 12:41:12
5
khan :
Allah Iman salamat raky Ameen
2026-09-07 13:25:04
1
Safdar"Baloch"💞 :
🌹🌹🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-09-07 13:14:40
1
waseem Khan Gujar Khan :
allah
2026-09-07 11:32:05
3
Rana.Adeel.Rajpoot :
Allah🥰🥰🥰🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-09-07 12:15:46
2
L.U.Q.M.A.N ,, :
2026-09-07 11:38:41
1
Manzoor :
2026-09-07 10:19:13
3
ALI RAZA liaqat Ali :
Allah Pak MERI tuba astagferula 🥺🥺🥺🥺
2026-09-07 13:08:03
1
@.Muhammadirshad1373 :
Allah hu akbar
2026-09-07 10:36:05
2
To see more videos from user @kishwer.asad, please go to the Tikwm
homepage.