@mujaddadiasultania: ﷽ | جشنِ عید میلاد النبی ﷺ 🌙✨ الحمدللہ! 27 اگست بروز جمعرات، 12 ربیع الاول کے پُرنور اور بابرکت موقع پر مجددیہ سلطانیہ، C4 میرپور آزاد کشمیر میں محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ نہایت عقیدت، محبت اور شان و شوکت کے ساتھ منعقد ہوئی۔ 🌹 درود و سلام کی صدائیں، ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے معطر فضائیں اور چراغاں سے جگمگاتا زاویہ—ہر منظر عشقِ رسول ﷺ کی خوبصورت ترجمانی کر رہا تھا۔ ❤️✨ چراغاں تو فقط ایک اظہار ہے، اصل روشنی تو محبتِ مصطفیٰ ﷺ ہے۔ 🤍 اللہ تعالیٰ اس بابرکت محفل کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، تمام حاضرین و منتظمین کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور ہمارے دلوں کو ہمیشہ عشقِ رسول اللہ ﷺ سے منور رکھے۔ مرحبا یا مصطفیٰ ﷺ 🌹 مرحبا یا رسول اللہ ﷺ اللّٰهم صلِّ وسلِّم وبارك على سيدنا محمد ﷺ #eidmiladunnabi #foryou #fypシ゚