راشد محمود سومرو صاحب کی مقبولیت دیکھ کر زرداری صاحب کی پریشانی میں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔😂
2026-09-07 06:22:19
2
آلھڏتوھوت :
خدا کی قسم صدقی جائوں قاعد سندھ علامہ راشد محمود سومرو تیرے جرت کو سلام پیش کرتا ہوں 💖💖💖💖💖💖💖💖🖤🖤🖤🖤🖤🖤💖💖💖💖💖💖💖💖
2026-09-08 11:25:32
2
Rustam Ali Rustam Ali :
کراچی سندھ کا دل ھے۔ علامہ راشد محمود سندھی قوم کا دل ھے۔ سندھ میں کراچی جیسا کوئی شھر نہیں۔ سندھی قوم میں علامہ راشد محمود جیسا کوئی لیڈر نہیں۔ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤❤❤❤❤