@chathabrother.bio: عزیز کسان بھائیو! السلام علیکم ہم سب جانتے ہیں کہ گندم یا دھان کی کٹائی کے بعد پرالی کو آگ لگانا ہماری مجبوری بن جاتا ہے، لیکن اس کے نقصانات بہت زیادہ ہیں؛ زہریلا دھواں (اسموگ)، آنکھوں اور سانس کی بیماریاں، اور سب سے بڑھ کر حکومت کے بھاری جرمانے۔ ایک کسان ہونے کے ناطے میں آپ کا درد سمجھتا ہوں، اسی لیے میں نے اس کا حل نکال لیا ہے۔ آپ کو اپنی پرالی کو آگ لگانے کی بالکل ضرورت نہیں۔ ہماری مشین آپ کے کھیت میں آئے گی اور سارا مال اٹھا کر لے جائے گی۔ اس سے آپ جرمانے سے بھی بچ جائیں گے، کھیت بھی صاف ہو جائے گا اور ہمارا علاقہ اسموگ جیسی لعنت سے بھی محفوظ رہے گا۔ اپنے بھائی کا ساتھ دیں، ماحول بچائیں، اور جرمانوں سے جان چھڑائیں۔ 📞 آج ہی رابطہ کریں: 03041608301 چٹھہ برادرز بائیو ماس انرجی