پیارے بھائی بلوچستان سے بدلہ لینے کی ضرورت نہیں ہے جو اپ کے اپنے ملک میں غدار قائم ہیں جنہوں نے پاکستان کے قانون اور ائین کو توڑا پہلے ان کو ان کے کردار تک پہنچائیں پھر دیکھیں اپ پر کوئی ملک یا کوئی اور ملک حملہ کرتا ہے
2026-09-10 15:41:18
1
Hamza khan :
acha kabhi ap logon NY socha hai k ap unki ghar k fard missing our Qatal kar rahy ho akhir woh kia karin gy
2026-09-09 13:38:48
4
بے وس بلوچ :
😊مارنگ بلوچ کو رہا کرو
2026-09-10 10:39:27
3
Survivor DXB :
اوہ اللہ کے بندو ۔۔۔
جنرلز کو ابھی بھی کچھ سوچنا چاہیے
بلوچستان میں پچھلے 30 سالوں سے آپریشن ہو رہے ہیں حکومت بھی فوج کی مگر حالات کیوں نہیں ٹھیک ہوئے ۔۔۔ وہاں کے لوگوں کو بنیادی ضروریات تو کیا پانی تک کیلیے سپلائی نہیں دی گئی کوئی بھی ڈویلپمنٹ کے کام کیوں نہیں کیے گئے یہ جنھوں نے ہر سال پیسہ کھایا۔۔۔ اگر وہاں ڈویلپمنٹ ہوتی تو آج یہ حالات نہ ہوتے
2026-09-10 03:45:04
3
💐دانی پردیسی 🌹 :
اللّٰہ پاک فوج کے ہر جوان کی حفاظت فرمائے آمین 🤲
2026-09-07 01:58:02
9
user Mustafa jan mk :
or in bacho ka Kya kasoor Jo Tum logo ne mare or Jen ko yateem kya
2026-09-10 07:39:35
1
ArtsensebySadia :
نصر من اللہ و فتح قریب
2026-09-10 04:56:56
0
ranaatif7860 :
allah janat ma gaga da
2026-09-08 16:06:38
0
Malik Shahbaz :
انشاء اللہ پاک فوج زندہ باد
2026-09-08 17:13:48
3
zahoor :
Allah janat ata farma
2026-09-08 06:46:51
1
سکون جان :
😭😭کامیابی آپ کے قدم چومے
2026-09-08 09:28:12
2
chaker bleach :
abi to serf tilaer ta. movi abi tak Baki h
2026-09-09 16:13:20
1
نجف حسین :
انشاءاللہ
2026-09-09 11:18:08
1
Mahi Rajput 🥰 :
Allah pak pak foj ki hifazt farmya ameen
2026-09-09 11:43:37
1
Malik shahbaz،,@225 :
کچھ لوگ صرف مرتے نہیں، تاریخ میں ہمیشہ کے لیے زندہ ہو جاتے ہیں۔ 🇵🇰🥀
وطن کی مٹی کو اپنے خون سے سینچ کر، اپنے گھروں کی خوشیاں چھوڑ کر جو بہادر جوان ہم سے بچھڑ گئے، ان کی قربانی الفاظ میں بیان نہیں کی جا سکتی۔
ان کے بچوں کی آنکھوں میں باپ کی کمی، ماؤں کے دل میں بیٹے کی یاد اور وطن کے سینے پر ان کا نام ہمیشہ زندہ رہے گا۔ 💔
اے وطن کے بہادر سپوتو! آپ نے اپنی جان دے کر ہمیں سکون کی زندگی دی۔
آپ کی شہادت ہمارا فخر ہے، آپ کی قربانی ہمارا قرض ہے، اور آپ کی یاد ہمیشہ ہمارے دلوں میں رہے گی۔ 🇵🇰❤️اللہ پاک تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے، ان کی قبروں کو نور سے بھر دے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻😭
2026-09-10 06:22:07
1
mudasir ansari :
انشاء اللہ ،پاک فوج زندہ باد ہے ،اور ہمیشہ رہے گی انشاء اللہ
2026-09-08 18:49:17
1
To see more videos from user @hadi__jutt007, please go to the Tikwm
homepage.