@islam41845: post "13"حصہ اول:: أَفَرَأَيْتَ مَنِ اتَّخَذَ إِلَٰهَهُ هَوَاهُ وَأَضَلَّهُ اللَّهُ عَلَىٰ عِلْمٍ وَخَتَمَ عَلَىٰ سَمْعِهِ وَقَلْبِهِ وَجَعَلَ عَلَىٰ بَصَرِهِ غِشَاوَةً فَمَن يَهْدِيهِ مِن بَعْدِ اللَّهِ ۚ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ "کیا تم نے اسے دیکھا جس نے اپنی خواہش کو اپنا خدا بنا لیا، اور اللہ نے علم ہونے کے باوجود اسے گمراہ کر دیا اور اس کے کان اور دل پر مہر لگا دی اور اس کی آنکھ پر پردہ ڈال دیا؟ تو اللہ کے بعد اسے کون ہدایت دے گا؟ کیا تم غور نہیں کرتے؟" #viral #foryoupage #islamic_video #deenurdustories #islamic