@malikadeeliqbal786: گزشتہ رات بلاول کی ٹویٹ کے تین ممکنہ مطلب ہو سکتے ہیں: یا تو وہ جمہوریت کا جھوٹا لبادہ اوڑھنے کی کوشش کر رہے تھے، یا اپنے ہی وزیراعلیٰ کے سامنے بے بس ہیں، یا پھر سندھ میں کسی اور کی حکومت ہے۔ اگر تیسری بات درست ہے تو ہمت کریں اور کھل کر نام لیں کہ کراچی میں رکاوٹیں کس کے حکم پر کھڑی کی گئی تھیں؟ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کراچی میں تاریخی خطاب۔