@kaptankakhiladi111: آدھی رات کو بھی کراچی کی غیور عوام، کارکنان، بزرگ اور خواتین اپنے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے استقبال کے لیے سڑکوں پر موجود ہیں یہ جذبہ بتا رہا ہے کہ کراچی عمران خان کے چاہنے والوں کا شہر ہے #kaptankakhiladi #fypシ#imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti
Karachi ki awam mein aaj bhi Bata Diya ki Ham Imran Khan ke sath khade Hain👑👑👑👑
2026-09-07 03:41:12
2
Amir :
2026-09-07 10:45:37
0
Ahsan_Tanoli :
🔥🔥🔥
2026-09-07 11:28:04
0
💥Bloody civilian💥 :
السلام علیکم سر،
آپ سے ایک پاکستانی بھائی ہونے کے ناطے دل سے درخواست ہے کہ خدارا اپنے پروگرام میں ہمارے لیے بھی آواز اٹھائیں۔ ہم لوگ متحدہ عرب امارات میں ویزوں کے مسائل کی وجہ سے بہت مشکل حالات سے گزر رہے ہیں۔ بہت سے لوگوں کے ویزے نہیں لگ رہے، روزانہ فائن بڑھ رہے ہیں، اور قانونی مسائل کا سامنا ہے۔
ہماری کمپنیوں کی طرف سے بھی کہا جا رہا ہے کہ اگر مسئلہ حل نہیں ہوتا تو اپنے ملک واپس چلے جائیں، لیکن سر ہم غریب لوگ ہیں۔ گھر واپس جانے کے حالات نہیں ہیں، گھر والوں کی ذمہ داریاں ہیں، قرضے ہیں، بچوں کے اخراجات ہیں۔ ہم یہاں محنت مزدوری کرکے اپنے خاندانوں کا پیٹ پالتے ہیں۔
ہم پوچھنا چاہتے ہیں کہ آخر ہمیں کیوں پیچھے چھوڑ دیا گیا ہے؟ ہم بھی پاکستان کے بیٹے ہیں، ہم بھی آپ کے پاکستانی بھائی ہیں۔ جس طرح آپ حق اور ناانصافی کے مسائل پر آواز اٹھاتے ہیں، اسی طرح خدارا ہمارے مسئلے پر بھی اپنی آواز بلند کریں۔
ہم کسی سے ناجائز رعایت نہیں مانگ رہے، صرف یہ چاہتے ہیں کہ ہمارے مسئلے کو سنا جائے اور جو لوگ ویزا اور فائن کے مسئلے میں پھنسے ہوئے ہیں، ان کے لیے کوئی راستہ نکالا جائے۔
سر، ہم بہت پریشان اور دکھی ہیں۔ آپ کی آواز ہمارے لیے بہت بڑی امید بن سکتی ہے۔ خدارا ہمارے لیے آواز اٹھائیں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ 🤲🇵🇰
2026-09-07 11:04:19
0
Nadeem Akhter Akh811 :
804🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-07 01:01:44
1
Amir :
2026-09-07 10:45:36
0
Janjua Rajpoot player :
2026-09-06 23:47:33
0
Rana Fakhar :
👌👌
2026-09-06 22:10:24
1
𝓛𝓮𝓰𝓮𝓷𝓭 :
Punjab walo ko b himmat krni chahiye ab 27 September 🙂
2026-09-07 06:42:06
0
Peace of mind :
2026-09-07 09:50:11
0
To see more videos from user @kaptankakhiladi111, please go to the Tikwm
homepage.