@waseem_ppp: 🌸 حیدرآباد: ولیمہ تقریب میں شرکت 🌸 پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر و رکنِ قومی اسمبلی سید حسین طارق شاہ جاموٹ صاحب،پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد جنرل سیکٹری وٹکٹ ہولڈر این اے 220 محترم جناب وسیم راجپوت صاحب اور پی پی رہنما حیدرآباد سید حسن علی شاہ جاموٹ صاحب نے پاکستان پیپلز پارٹی PS-65 کے ٹکٹ ہولڈر حاجی محمد فرید احمد قریشی کے صاحبزادے حمزہ فرید قریشی کی ولیمہ تقریب میں شرکت کی۔ قاسم بینکوئٹ میں منعقدہ تقریب میں جوڑے کو شادی کی خوشی پر مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے خوشگوار، کامیاب اور بابرکت ازدواجی زندگی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر مظہر علی مرزا، نوید خانزادہ، عباس چانڈیو، آغا عرفات، رضا انصاری، مصدق شیخ، فیضیاب عمرانی، ارسلان صدیقی موجود تھے. #PPP #Hyderabad #teamwaseemrajput #districthyd #NA220

فرزند حیدرآباد
فرزند حیدرآباد
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 06 September 2026 22:36:58 GMT
86
20
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @waseem_ppp, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About