@king__bazai: حیدرآباد کے داخلی راستوں کو بند کرکے عوام اور کارکنان کی آمد و رفت میں رکاوٹیں کھڑی کی گئی، مگر سیاسی کارکنوں کا عزم اور حوصلہ کسی رکاوٹ کے سامنے نہیں جھکا۔ عادل بازئی، صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا جنید اکبر خان ملک عدیل اور شفقت ایاز نے موقع پر پہنچ کر خود بند راستے کھلوا دیے۔ پُرامن سیاسی سرگرمیوں اور عوام کی آزادانہ آمد و رفت کو کسی صورت رکاوٹوں میں قید نہیں کیا جا سکتا۔ راستے بند کرنے سے عوام کے جذبے اور کارکنان کے حوصلے نہیں توڑے جا سکتے۔ حیدرآباد کی سڑکوں پر آج ایک بار پھر یہ پیغام دیا گیا کہ راستے بند کیے جا سکتے ہیں، لیکن عوام کا راستہ اور حقیقی آزادی کی جدوجہد نہیں روکی جا سکتی۔ عزم مضبوط ہے، حوصلے بلند ہیں اور قافلہ اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔ انشاءاللہ! #MalakAdilKhanBazai #ImranKhan #Kakar #Pti #Quetta
اللہ نے اس شخص کو بے حساب مال و دولت، خوبصورتی اور بے مثال دلیری سے نوازا ہے۔ ماشاءاللہ، جیسے ہر خوبی اس کی شخصیت میں سمو دی گئی ہو
2026-09-06 23:14:25
89
markx :
Mashallah ap heavy driver nikle 😂
2026-09-06 23:19:22
2
iKK 🇧🇫💔✌️804 :
imran Khan zendabad ✌️
2026-09-06 23:18:09
7
Kashif Gholia :
شہزادہ
2026-09-07 00:13:49
13
Ayoub agha✌✌ :
Pathan is All rounder
Adil baxai🌹
2026-09-07 00:21:25
1
Muhammad Ahmad zaid :
انکی دلیری۔ اور خوبصورتی کے علاوہ۔ اس شخص کو اللہ نے دادا کے زمانے سے کھرب پتی بنایا ھوا ھے۔ مگر انکی سادگی بتا رہا ھے۔ کہ یہ نواب ھیں۔ اور ھم ایک دوسرے کے ھمسایہ ھیں۔
2026-09-07 00:29:49
22
Soban Khan Gabol 👑 :
ya glat hay
2026-09-07 01:48:32
1
Fahad ullah officl :
Ye driver b hai😁😁
2026-09-06 23:17:28
6
nainحس :
zindabad adil bahi🥰🥰
2026-09-07 02:10:17
1
MQB💫 :
Love You In Every SteP🥹🤍
2026-09-06 23:14:52
4
🇦🇬ɪᴍʀᴀɴ ᴅᴀᴡᴏᴏᴅ⭐ :
Salam hai in pti walo ko koi is tarah kar sak ta hai
2026-09-06 23:17:12
11
⃟ :
wo bande ne bola break ni hai😂
2026-09-06 23:16:48
5
ALI Yusuf zai 🫀N :
2026-09-07 01:07:45
3
𝕊𝕚𝕒𝕞 𝕜𝕒𝕝𝕙𝕠𝕣𝕒 :
adil bazai reply
2026-09-06 23:15:50
1
QXT :
2026-09-07 02:20:50
1
سر𝔹از پشتون ───╤ ̵̵╦︻: :
زوند ملک صاحب زوند تاتا سلام دی ♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-09-06 23:42:59
2
Sudais Sudaiskhan :
zabar 10
2026-09-06 23:54:02
3
🥂Murshid..🫀..Aلi❣️ :
Sher 🦁
2026-09-06 23:14:32
3
Shah Mehadi 🥰♥️🔥 :
Adil Khan bazai zindabad ❤️😘✨🔥
2026-09-06 23:25:04
1
💫 🅢🅗🅐🅝_🅔🅓🅘🅣🅩💫 :
MashAllah
2026-09-06 23:17:32
1
yousaf khan :
ماشاءاللہ
سلام ہے آپ دلیری
اللہ آپ کو عزت دی
2026-09-07 01:09:03
1
Ēľįźą Ķhąň :
Great effort Mah Sha Allah
2026-09-06 23:17:52
2
Salman Khan ❤️🥰 :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-06 23:17:07
1
Account not found ⚠️ :
all-rounder d hr sa ta heji
2026-09-07 02:48:43
0
Haji Izat Ullah :
2026-09-07 02:39:39
0
To see more videos from user @king__bazai, please go to the Tikwm
homepage.