@lylaa577:

Điệu đà 💋🎀
Điệu đà 💋🎀
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 06 September 2026 23:55:51 GMT
14
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @lylaa577, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ضلع کورنگی میں دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل اویس تنولی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ پولیس ہیڈکوارٹر گارڈن میں منعقدہ نماز جنازہ میں آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو، ایڈیشنل آئی جی کراچی، رکن سندھ اسمبلی فاروق اعوان، ڈی آئی جی ساؤتھ، ڈی آئی جی ایسٹ، ڈی آئی جی ٹریفک کراچی،ایس ایس پیز ایسٹ، کورنگی اور سٹی، ایس پی ہیڈکوارٹرز،انوسٹیگیشنز سمیت شہید کے اہل خانہ اور عزیز و اقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شہید کانسٹیبل اویس تنولی ہفتے کے روز جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ مقابلے کے دوران شدید زخمی ہوئے تھے، جنہیں فوری طور پر علاج معالجے کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے۔ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے شہید کانسٹیبل کی بہادری اور فرض شناسی کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ شہید کانسٹیبل اویس تنولی نے فرض کی ادائیگی کے دوران اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے سندھ پولیس کی عظیم روایت کو زندہ رکھا ہے۔ آئی جی سندھ جاویدعالم اوڈھو جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں میں سندھ پولیس کے جوان پوری بہادری اور عزم کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں، اور امن و امان کے قیام کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رہیں گے۔ جاویدعالم اوڈھو سندھ پولیس اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرتی، شہداء کے اہل خانہ ہماری ذمہ داری اور سندھ پولیس فیملی کا حصہ ہیں۔ آئی جی سندھ  . . . . .ShaheedConstable #OwaisTanoli #SindhPolice #PoliceMartyrs #SaluteToMartyrs #DutyAndSacrifice #PoliceHeroes #SindhPoliceFamilyaa

About