@muhammad.shahhh804: “کراچی کی کسی کو فکر نہیں تھی، صرف ایک شخص تھا جس نے کراچی کے بارے میں سوچا—وہ تھا عمران احمد خان نیازی۔ آج بھی کراچی کے لوگوں کے دلوں میں عمران خان کے لیے بے پناہ محبت ہے۔” سہیل آفریدی کا کراچی میں جلسے سے خطاب، جہاں انہوں نے عمران خان سے کراچی کے عوام کی محبت کا ذکر کیا۔ #عمران_خان #کراچی #سہیل_آفریدی #pti #sohailafridi @⚔️𝓗𝓪𝓼𝓪𝓷⚔️ @mumtaz ali 🥀🫂❤️ @Zafar Ali perozani @Meer Murtaza Baloch @shazaib hoth @Faru perozani