@mianjamilanjum786: 🌹 محفلِ نعت ﷺ — ایک حسین یاد 🌹 ماشاءاللہ! وہ لمحے بھی کیا خوبصورت تھے، جہاں لبوں پر ذکرِ مصطفیٰ ﷺ تھا، دلوں میں عشقِ رسول ﷺ تھا اور ہر طرف رحمتوں کی خوشبو تھی۔ ❤️ 5 ستمبر 2026 کی یہ بابرکت محفل ہمیشہ دلوں میں ایک خوبصورت یاد بن کر زندہ رہے گی۔ 🕌✨ جمیل کامرس اینڈ سائنس اکیڈمی سالانہ محفلِ نعت ﷺ 🌹