@sozib_ai_tv27: বিয়ের দিনেই দেশের সুরক্ষায় নিজের জীবন বাজি রাখল সেনাকন্যা বল্টি! চলন্ত ট্রেনের ইঞ্জিন আলাদা করে হাজারো যাত্রীর প্রাণ বাঁচালেও, শেষ রক্ষা হলো না... ওদিকে বিয়ের আসরে কনের অপেক্ষায় কান্নায় ভেঙে পড়লেন মা। দেশপ্রেম ও আত্মত্যাগের এক হৃদয়বিদারক গল্প! ভিডিওটি ভালো লাগলে অবশ্যই একটি লাইক দিন, কমেন্টে জানান আপনি কে কোন দেশ বা জেলা থেকে দেখছেন, এবং বল্টির পরবর্তী এপিসোডগুলোর জন্য চ্যানেলটি সাবস্ক্রাইব (Subscribe) করে বেল আইকনটি বাজিয়ে রাখুন! #Bolti #BangladeshArmy #ArmyDrama #BanglaDrama #Shorts --- © Copyright Disclaimer: This video is created for entertainment and creative narrative purposes only. All military attire and heroic storytelling are portrayed respectfully to honor patriotic values.

Sozib AI Boltu🤖
Sozib AI Boltu🤖
Open In TikTok:
Region: BD
Monday 07 September 2026 01:00:52 GMT
2663835
160856
3005
2884

Music

Download

Comments

md..sohel.rana123
Md. Sohel Rana@123 :
ai create holeoo onek vlo lagse,,,
2026-10-11 07:20:56
7
user2843578685065
অচেনা রাজ্যের রাজকুমারী :
আমি নওগাঁ জেলা থেকে দেখছি
2026-10-10 13:02:31
7
rohan.molla153
☺️☺️বাবার রাজপুত্র ☺️☺️ :
lplplololo)l
2026-10-10 09:17:30
4
vore.allo
Akash Khan :
@বাংলা🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩
2026-09-07 01:59:13
36
aminulahmed620
aminulahmed620 :
বাংলাদেশ
2026-09-07 02:47:02
50
mahia4455
mahia4455 :
বাংলাদেস
2026-09-07 02:41:13
18
sayedehsan767
S~Ehsan Mia# :
আমি জাপান থেকে ভিডিও টা দেখছি। ইনশাআল্লাহ খুব শীঘ্রই পড়াশোনা শেষ করে দেশে ফিরবো ইনশাআল্লাহ
2026-09-16 10:29:13
10
madha.akter
দুর আকাশে চাঁদ :
রংপুর থেকে দেখছি
2026-09-09 09:09:18
13
ahmed.sayek15
🔥🔥AHMED SAYEK💚💚 :
বাংলাদেশ থেকে দেখছি
2026-09-07 03:28:29
18
user3618225742123
Tasbhi :
বাংলা দেশ
2026-09-12 04:54:48
10
momo.akthar8
Momo :
বাংলাদেশ তেকে
2026-09-07 15:58:58
11
user222203796
Rupa :
বরিশাল গৌরনদী থেকে
2026-09-07 11:44:08
11
yasin.ar.cut.bou
💝 ইয়াসিনের কিউট বউ💘 :
vfhyc😅gdvuhwvxgyniobe😅😅😅
2026-09-10 11:29:54
6
litunkhn
sjtegegiegefhej :
থানার শ্যামনগর জেলা সাতক্ষীরা
2026-09-07 03:05:30
13
djborman3
Dj Borman :
🥰🥰🥰@জয় বাংলা জয় বঙ্গবন্ধু🌹🌹🇧🇩🇧🇩🇧🇩
2026-09-07 03:20:04
12
user6454097367019
MUSABBTR :
@ বাংলাদেশ
2026-09-07 03:09:57
6
shampa_5251
...SHIRIN islam... :
চমৎকার
2026-09-10 22:23:57
5
user8122772170804
MD,, Rahul,, Mia :
আমি বাংলাদেশ থেকে বলেছি
2026-09-10 03:52:57
5
mdazmain147
Md Azmain :
🥰🥰🥰
2026-09-07 09:08:52
6
a.n.i.k.i.s.l.a.m
Bogurar♡Sela♥♥♥♥♥♡Sabbir♡♥♥ :
ai jonnoi senbahini ke valobashi 😥
2026-09-07 04:02:31
6
user1828836872090
স্বপ্নের বিলাস :
ময়মনসিংহ জেলা
2026-09-07 03:42:20
7
jamanbusinesaman
❤️মায়াবতী❤️ :
বাংলাদেশ
2026-09-07 08:47:14
6
ok061775
🌸 সুখী মানুষ 🌸 :
বর্তমানে ডিফেন্স নিজেদের দায় দায়িত্বের চেয়ে অনলাইনে সময় দেয় বেশি।সরকারি পোশাক ব্যবহার করে অনলাইন ব্যবসা
2026-09-11 04:25:38
9
dj18740
▶︎•☹️mousumi☹️ :
বাংলাদেশ বাংলাদেশ
2026-09-11 14:41:50
6
md.asraf638
Md Asraf :
@চুয়াডাঙ্গা VS পাবন♥️গুরুপ❤️💯:):💝ঐ🌿তোমরা🌿কে🌿 কোথায়🌿আছো🌿❤তাড়াতাড়ি🌿এসে🌿দেখে🌿❤যাও🌿আমার❤🌿❤কলিজার❤🌿❤টুকরা🌿বন্ধু🌿একটা❤🌿❤ভিডিও🌿পোস্ট🌿করছে🌿আমি🌿❤সাপোর্ট 🌿করে🌿দিলাম❤
2026-09-07 14:00:50
7
To see more videos from user @sozib_ai_tv27, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


"ماموں، میرے والد کو مت بتانا... وہ صدمے سے مر جائیں گے!" ​اسلامی انٹرنیشنل یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ اپنے ماموں کو یہ آخری میسج کرکے درخت کی ٹال پر پھندا ڈال کر جھول گئی وہ اپنے خوابوں کی تعبیر پر ڈاکے کا دکھ برداشت نہ کرسکی، لائبہ ایک غریب دودھئے کی بیٹی تھی باپ نے ساری عمر ڈھور ڈنگروں میں گزار دی تھی وہ اپنی بیٹی کو گوالن نہیں بنانا چاہتا تھا اس نے جانے کیسے پیٹ کاٹ کاٹ کر بیٹی کو پڑھایا اور اسلام آباد یونیورسٹی پڑھنے بھیج دیا، بیٹی زہین اور قابل تھی اس نے باپ کی محنت اور بھروسے کی لاج رکھی ہر سمسٹر میں ٹاپ کرتی رہی اور بی ایس (BS) کے امتحانات میں گولڈ میڈل لے کر اس کا سر فخر سے بلند کردیا، اعجاز کا سینہ چوڑا ہو گیا وہ ہر آتے جاتے کو بتاتا کہ اسکی لایبہ نے پوری یونیورسٹی میں گولڈ میڈل لیا ہے، اس کامیابی کے ساتھ ہی چوری چھپے کچھ خوبصورت خواب اسکی آنکھوں میں بھی آبسے، غربت کے کالے پانی سے نکلنے کی امیدیں بندھنے لگی‍ں. ان چٹکتی امیدوں سے حساس لائبہ بھی باخبر تھی اور اسے یہ بھی علم تھا کہ اس سوسائٹی میں گولڈ میڈل ہی لے لینا کچھ نہیں وہ آگے کا سوچنے لگی جہاں اسکی محنت قابلیت ڈاکے سے محفوظ ہو اور یہ محفوظ جگہ اسلامی جمہوریہ پاکستان تو ہونے سے رہی وہ دیار غیر جا کر پڑھنے کا سوچنے لگی، سنہرے اور محفوظ مستقبل اور گھر میں پڑی جدی پشتی غربت کو نکالنے کے لئے اس نے فیصلہ کیا اور اپنے دوست جیسے سوہنے بابا سے مشورہ کیا اس نے حسب توقع حوصلہ ہی بڑھایا دھی توں فکر نہ کر پیسیاں دا انتظام ہوجائے گا اور ہوگیا، اس نے وہ پلاٹ بیچ دیا جو شاید لائبہ کے عروسی جوڑے کے لئے کام آتا، یہاں لائبہ نے ایک ایجوکیشنل کنسلٹنٹ سے رابطہ کیا اس نے 70 لاکھ روپے میں داخلے کی گارنٹی دی رقم کم پڑ رہی تھی لائبہ کی ماں کے پاس کچھ زیور تھا وہ بھی اس مصرف میں استعمال ہوگیا پھر بلاخر ہاورڈ یونیورسٹی کا ایڈمیشن آفر لیٹر اس کے ہاتھ میں تھا بس اب ایک فضا میں جست باقی تھی،اس نے پرواز کرنی تھی اور ہاورڈ پہنچنا تھا، لائبہ نے ملنے والا ایڈمیشن لیٹر پراسیس کرایا تو اس کی آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا گیا لیٹر جعلی تھا.....لائبہ سوچ سوچ کر ڈپریشن میں چلی گئی کہ اب کیا ہوگا وہ باپ سے کیا کہے گی اپنی ماں سے سامنا کیسے کرے گی..... وہ شدید ڈپریشن میں چلی گئی اور پھر اسے ایک ہی راستہ سجھائی دیا​ خاموشی سے اٹھی اپنے ماموں کو زندگی کا وہ آخری اور دل چیر دینے والا پیغام بھیجا: ​"ماموں، میرے والد کو مت بتانا... وہ صدمے سے مر جائیں گے!"​اور پھر گلے میں پھندا ڈال کر جھول گئی لایبہ گولڈمیڈلسٹ نے خودکشی کرلی. یہ کوئی ایک لائبہ تو نہ تھی پاکستان میں ان سفاک ویزہ ایجنٹوں سے کون بچا ہوا ہے؟ یہ اس قدر سفاک بےرحم اور آنکھوں میں سور کا بال رکھتے ہیں کہ کسی کو بخشنے پر راضی نہیں، سیلانی بھی ایسے ہی ایک کیس کا عینی شاہد ہے جس میں سابق جہادی رہنما نوید قمر، شہدائے کشمیر کے گھروں سے ویزے کی رقم بٹور چکا ہے اس کے متاثرین آج بھی جھولیاں پھیلا پھیلا کر اسے اور اس کو پناہ دینے والوں کو بددعائیں دے رہے ہیں.... انسانیت سے عاری اپنے ماں باپ کے لیے ننگ کا سبب بننے والے ان فراڈیوں کے لئے دوزخ میں یقیننا خاص مقام تو ہوگا ہی، اس دنیا میں بھی رسوائی ان مقدر ہوگی سوچتا ہوں کیا ان کے گھر بہن بیٹیاں بیٹے بھائی نہیں ہوتے.... نہ ہوتے ہوں سوال تو براہ راست حکمرانوں سے ہیں کہ وہ کیا کررہے ہیں؟ شہبازشریف نے کبھی ان کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت کی تھی وہ کیا ہوئی؟ محسن نقوی صاحب! آپ تو کسی سیاسی جماعت سے نہیں، سیاسی دباؤ سے آزاد ہیں بڑے بڑے کام کر جاتے ہیں ان ویزہ ایجنٹوں کے لئے کچھ کیوں نہیں کرتے؟ سیلانی سی ٹی ڈی کے مشکوک مقابلوں پر سوال اٹھاتا آرہا ہے سخت مخالف ہے لیکن آج سوال اٹھا رہا ہے کہ غریبوں کو جیتے جی مارنے والے ان سفاک"قاتلوں" کا سی ٹی ڈی پنجاب سے سامنا کیوں نہیں ہوتا؟ سیلانی دیکھتا چلاگیا😭😭😭

About