@mysteriousgurl73: ہم رشتے نبھاتے رہے اور لوگ ہمیں آزمانے میں مصروف رہے 😔#foryou #unfareezmyaccounttiktokteam #heart_touching_lines😔🥹💔 #usa_tiktok🇺🇸🥰 #fypシ゚viral
🥀میں جو ٹوٹا ہوا سا دکھتا ہوں
اب فقط ٹوٹنے سے ڈرتا ہوں
!
موج رکھ دی ہے پار دریا سے
میں جو پسپا ہوا ہوں دُنیا سے
!
یا میرے دل نے ہارمانی ہے
یہ تیرے بعد کی کہانی ہے
💔
2026-09-07 07:58:58
1
To see more videos from user @mysteriousgurl73, please go to the Tikwm
homepage.