@aboabdo.imran.khan: #کراچی میں تقریر کا اہم حصہ، دھماکے دار تقریر کا سبیہ عمران خان کے پاؤں پکڑیں گے وزیر اعلی کی تقریر کا یہ حصہ سب نے مس کر دیا#عمران_خان_ضروری ہے #releaseimranknan #عمران_خان_کو_ربا_کرو @Imran Khan Official @PTI OFFICIAL#foryou
میری تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ 27 تاریخ کو کسی لیڈر کی کال کا انتظار نہ کریں 27 تاریخ کی کال عمران احمد خان نیازی صاحب دے چکے ہیں لہذا ہر شہر کے شہریوں کو یہ بات اچھے طریقے سے معلوم ہوگی کہ وہ کس جگہ پہ دھرنا دیں گے تو سارا شہر جام ہو جائے گا کیونکہ اس سے پہلے بھی پی ٹی ائی کے لیڈران ٹریپ ہوتے رہے ہیں اور لالچی اور غدار لوگ ہر قوم ہر مذہب اور ہر معاشرے میں پائے جاتے ہیں اور یہ مفاد پرستوں کا ٹولہ پی ٹی ائی میں بھی بکثرت پایا جاتا ہے اس لیے یہ تحریک عوام کی تحریک ہے اس کو عوام نے کامیاب بنانا ہے نکلو اپنے حق کی خاطر نکلو اپنی ازادی کی خاطر نکلو لوٹی ہوئی عزتوں عصمتوں کا انتقام لینے کی خاطر ان جابر اور استعمار کے ایجنٹ حکمرانوں سے بدلہ لینے کے لیے اور عمران خان کی لازوال قربانیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کے لیے اور وطن عزیز کے دشمنوں اور غداروں کا کلا کما کرنے کے لیے سرزمین پاکستان پر جب تک ایک عام ادمی کی عزت اور ابرو بحال نہیں ہوگی یہ جنگ جاری رہے گی عمران خان نیازی زندہ باد پاکستان پائندہ باد
2026-09-07 03:28:37
0
DILAWAR KHAN :
🤲🤲🤲
2026-09-07 03:42:07
0
Mohammad Hashim :
❤️❤️❤️
2026-09-07 03:42:05
0
Tahseen Khan :
🥰🥰🥰
2026-09-07 03:45:17
0
اي اين اين نيوز رپورثر رمضان R :
❤️❤️❤️
2026-09-07 03:39:18
0
Ustad Mocharo Mahar 535 :
❤️❤️❤️
2026-09-07 03:42:31
0
saif ullah manik🇦🇪 :
✌✌✌
2026-09-07 03:38:28
0
Jamila :
❤️❤️❤️
2026-09-07 03:37:42
0
karimjat786 :
🥰🥰🥰
2026-09-07 03:37:26
0
nor khan :
🥰🥰🥰
2026-09-07 03:36:49
0
محمد امتیاز سھو :
❤️❤️❤️
2026-09-07 03:35:42
0
SADAM 🤍 SOLANGI :
❤️❤️❤️
2026-09-07 03:31:56
0
محمد امتیاز سھو :
❤️❤️❤️
2026-09-07 03:35:14
0
محمد امتیاز سھو :
🥰🥰🥰
2026-09-07 03:35:16
0
❤️🩹aurang nadan 💔 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-07 02:07:35
0
To see more videos from user @aboabdo.imran.khan, please go to the Tikwm
homepage.