@islamic.contant325: آمین کی اونچی آواز سے آج کے مسلمانوں میں کیا تکلیف ہے؟ یہ ایک سوال ہے جو ہمیں سوچنے پر مجبور کرتا ہے۔ آپ کی رائے کیا ہے؟ #qariadnansajid #islamic_media #freeferqai #foryoupage #viralvideos

Islamic Contant
Islamic Contant
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 07 September 2026 02:01:49 GMT
58565
9819
315
1384

Music

Download

Comments

muhammadasifsom
Muhammad Asif :
یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کہنے سے شیطان چرتا ہے
2026-09-07 11:55:57
17
saif__khan__001
Mian ggg :
اءمہ کرام کا متفقہ فیصلہ ہے کہ آمین نماز میں آہستہ کہنا ہے حضرت جو حدیث بیان کر رہے ہیں وہ تعلیم کیلئے تھی اور یہ حضرت مسلمان کو ڈیڈھ کہہ رہے ہیں یہ صاف لفظوں میں کہوں تو غلط بیانی کررہے ہیں 🥰🥰🥰
2026-09-15 03:54:08
1
irfanb711
Irfan Butt3298 :
Ma khata hun ameen
2026-09-09 09:03:07
20
user058969457
ali :
mae roz deoband ke masjid mae taiz awaz sae kehta hn muje koe khuch nahe kehta
2026-09-07 12:07:54
6
arifbloch755
Sher Dil 🦁 Baloch :
بالکل صحیح فرمایا امین اونچی اواز میں کہنا چاہیے
2026-10-15 09:41:08
8
abdullah.oil.traders
Umair Abdullah Khan :
koi kch nh bolta
2026-09-17 03:00:03
1
tajammalvirk47
〽️♠️T𝐀𝒿ᵃмⓂ𝐚ℓx𝕍Ɨ𝔯𝔨 ♠☠ :
reference 🫀
2026-09-14 08:32:24
15
user843546686
🥀پیر اجمل رضا قادری 🥀 :
saudia Arabia ma asay he kartay ha
2026-10-18 07:48:26
3
sadamwasan7
Sadam ali wasan :
hamare haan tu molvi aameen kehta hi nhi...likn main phr bhi kehta hun.
2026-09-19 02:37:41
2
zakirmahmood35
zakir mahmood :
ji hamri masjid ma to emam b kahta hai namazi b
2026-09-07 15:19:06
6
shahzad.mughal618
Shahzad Mughal :
اللّٰہ اکبر بیشک آمین آمین آمین ❤️❤️❤️
2026-10-17 05:53:42
2
israrahmed7068
israr Ahmad :
صحیح مسلم کتاب: نماز کا بیان باب: نماز میں تشہد کے بیان میں حدیث نمبر: 904 ترجمہ: سعید بن منصور، قتیبہ بن سعید، ابوکامل، محمد بن عبدالملک، ابوکامل، ابوعوانہ، قتادہ، یونس بن جبیر، حطان بن عبداللہ، رقاشی سے روایت ہے کہ میں نے حضرت ابوموسی اشعری کے ساتھ نماز ادا کی جب وہ قعدہ کے قریب تھے تو ایک شخص نے کہاں نماز نیکی اور پاکیزگی کے ساتھ فرض کی گئی ہے جب حضرت ابوموسی اشعری نے نماز پوری کرلی اور سلام پھیر دیا تو فرمایا تم میں سے کس نے اس اس طرح کا یہ کلمہ کہا ہے لوگ خاموش رہے پھر فرمایا تم میں کون ایسا ایسا کلمہ کہنے والا ہے لوگ خاموش رہے تو فرمایا اے حطان شاید تو نے یہ کلمہ کہا ہو؟ میں نے عرض کی میں نے نہیں کہا میں تو آپ سے ڈرتا تھا کہ مجھ سے ناراض نہ ہوجائیں تو ایک آدمی نے کہا میں نے کہا ہے اور میں نے اس کے ساتھ صرف نیکی ہی کا ارادہ کیا ہے تو حضرت ابوموسی اشعری ؓ نے فرمایا تم نہیں جانتے کہ تم کو اپنی نماز میں کیا پڑھنا چاہئے رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خطبہ دیا اور ہمیں ہماری سنت واضح کی اور ہمیں نماز سکھائی اور فرمایا کہ جب تم نماز ادا کرو تو اپنی صفوں کو سیدھا کرو پھر تم میں سے کوئی تمہاری امامت کرے جب وہ تکبیر کہے تم تکبیر کہو اور جب وہ ( غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْوَلَا الضّالِّينَ) کہے تو تم آمین کہوتا کہ اللہ تم سے خوش ہو اور جب وہ تکبیر کہہ کر رکوع کرے تو تم بھی تکبیر کہہ کر رکوع کرو کیونکہ امام رکوع تم سے پہلے کرتا ہے اور رکوع سے تم سے پہلے اٹھتا ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اس طرح تمہارا عمل اس کے مقابلے میں ہوجائے گا اور جب وہ (سَمِعَاللّهُلِمَنْحَمِدَهُ) کہے تو تم (رَبّنَا لَکَالْحَمْدُ) کہو اللہ تمہاری دعاؤں کو سنتا ہے کیونکہ اللہ تبارک وتعالی نے اپنے نبی کریم ﷺ کی زبانی سَمِعَاللّهُلِمَنْحَمِدَهُفرمایا ہے جب وہ تکبیر کہہ کر سجدہ کرے تو تم بھی تکبیر کہو اور سجدہ کرو امام سجدہ تم سے پہلے کرتا ہے اور سجدہ سے تم سے پہلے اٹھتا ہے پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تمہارا یہ عمل امام کے مقابلہ میں ہوجائے گا اور جب وہ قعدہ میں بیٹھ جائے تو تمہارے قول میں سب سے پہلے یہ قول ہو (التّحِيّاتُالطّيِّبَاتُالصّلَوَاتُلِلّهِ السّلَامُعَلَيْکَأَيّهَا النّبِيّوَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَکَاتُهُالسّلَامُعَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اللّهِ الصّالِحِينَأَشْهَدُأَنْلَا إِلَهَإِلّا اللّهُوَأَشْهَدُأَنّمُحَمّدًا عَبْدُهُوَرَسُولُهُ)
2026-09-16 14:33:39
2
mehar.zeeshan.meh1
Mehar Zeeshan Mehar :
right ♥️♥️
2026-09-08 17:37:15
2
mohammadnawaz4207
Mohammad Nawaz :
2026-09-10 20:05:52
2
mubasher.salafi
Mubasher salafi :
ماشاءاللہ
2026-09-09 16:02:24
3
akramji145
Akram.145 :
Alhamdulilah Hum karte ha
2026-09-13 08:34:44
2
muhammad.riaz6043
Muhammad Riaz :
Beshak
2026-10-13 17:22:01
1
asif.asgur
Asif Asgur :
2026-09-11 09:35:49
2
ahsan.khaskheli62
Ahsan Khaskheli :
آمين ✌✌✌
2026-09-07 02:14:59
7
hassanbhattikml
H@ss@n Bh@tti :
sant h
2026-10-26 16:41:45
1
fiazshakurdeathro
Fiaz Shakur Deathrow :
امين
2026-09-18 18:44:56
1
nadeemkamboh804
Nadeem kamboh804 :
بیشک آمین آمین
2026-10-17 13:33:24
1
shayanpubgplayer
༺shayan Pathan ༻ :
🖤🖤🖤یہ حقیقت ہے
2026-10-23 14:24:47
2
fiazshakurdeathro
Fiaz Shakur Deathrow :
hamarey molvi or awam ko ALLAH tala hidayat dey
2026-09-18 18:46:24
2
umerfarooq19858
umerfarooq mughal🇵🇰 🇴🇲 :
alhamdulillah me aameen unchi kehta hun aur rafal ul ydaen bhi krta hon aur brelvi masjid me namaz parhta hon alhamdulillah
2026-10-05 17:55:11
2
To see more videos from user @islamic.contant325, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About