@king__bazai: حیدرآباد کے داخلی راستوں کو بند کرکے عوام اور کارکنان کی آمد و رفت میں رکاوٹیں کھڑی کی گئی، مگر سیاسی کارکنوں کا عزم اور حوصلہ کسی رکاوٹ کے سامنے نہیں جھکا۔ عادل خان بازئی، نے موقع پر پہنچ کر خود بند راستے کھلوا دیے۔ پُرامن سیاسی سرگرمیوں اور عوام کی آزادانہ آمد و رفت کو کسی صورت رکاوٹوں میں قید نہیں کیا جا سکتا۔ راستے بند کرنے سے عوام کے جذبے اور کارکنان کے حوصلے نہیں توڑے جا سکتے۔ حیدرآباد کی سڑکوں پر آج ایک بار پھر یہ پیغام دیا گیا کہ راستے بند کیے جا سکتے ہیں، لیکن عوام کا راستہ اور حقیقی آزادی کی جدوجہد نہیں روکی جا سکتی۔ عزم مضبوط ہے، حوصلے بلند ہیں اور قافلہ اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔ انشاءاللہ!
Malak Adil Khan Bazai (MNA)
Region: PK
Monday 07 September 2026 02:06:46 GMT
Music
Download
Comments
𝙽𝚊𝚜𝚒𝚛 𝙰𝚏𝚛𝚒𝚍𝚒 :
adil bazai king driver and shafi jan kalendar🤣❤️🤣
2026-09-07 02:59:15
667
😘ع ر ف ا ن🥰 :
خان کی محبت میں کوئی ڈرائیور بن گیا تو کوئی کنڈکٹر 😎🥰😍😎
2026-09-07 03:33:12
330
🇦🇬ɪᴍʀᴀɴ ᴅᴀᴡᴏᴏᴅ⭐ :
اگر تم حق پر ہو تو یقیناً فتح تمہاری ہو گی (القرآن
kaptan ka sipahi adil Khan bazi
2026-09-07 02:48:07
502
Maviya king F :
pury PTI me ye Banda acha lga ❤️
2026-09-07 02:34:50
220
𝒃𝒆𝒘𝒇𝒂 𝒍𝒐𝒈 ★🥹😭 :
سلام ہے اس ماں کو جس نے عادل بازئی جیسا دلیر بیٹا جنا ۔ انشاء اللہ آپ لوگوں کی محنت رنگ لائے گی
2026-09-07 04:22:37
176
𝐙𝐀𝐇𝐈𝐃🏏 :
cute or hand some 😘
2026-09-07 05:02:12
19
Anaya :
tere himmat ko Salam 🫴🫡
2026-09-07 04:12:41
33
🔥 prince fk 101 🔥 :
brave tiger of Imran Khan 🔥
2026-09-07 02:09:54
64
imranashizai :
⚔️⚔️🗡️🗡️🗡️🔦🔦☎️☎️☎️🙋🙋❤️🩹❤️🩹❤️🩹🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🛩️🛩️🛩️📢📢📢📢💪💪💪💪💔💔💔🌹🌹🌹🌹🌹🌹✍️✍️👊👊👊👊
2026-09-07 03:05:54
45
MANARAJPOOTqaidino804 :
koi pochy tu khna Khan k sipahi Ay thy
2026-09-07 05:20:29
1
Jawad Ahmed PTI :
جیو جیو ملک عادل بازئی
2026-09-07 02:14:25
75
Malik Foundation_ ( سیاف ) :
King 👑
2026-09-07 02:10:22
270
NIHAR ALI 👑 :
Adil bazai great man 🥰🥰🥰🥰
2026-09-07 05:07:43
3
♥️حواگہ🫶جنیئ804👰 :
جیو شیر دا پترا
2026-09-07 03:32:21
28
🧸abdullah_shekari0🧸 :
Sher ka bacha hoo good✌️
2026-09-07 05:21:15
1
“انتا المسافر؛” :
Tiger tiger
2026-09-07 05:01:57
2
Gran sarangkakar :
tiktoker
2026-09-07 04:54:15
1
Farman ALI Khan :
امید رکھتے ہے کہ آپ دوسرا شیر افضل ثابت نہیں ہوں گے۔ 👏
2026-09-07 05:05:59
6
Adnan Yasin :
جیو پٹھان دل خوش کر دتا ہے
2026-09-07 05:10:11
5
𝔽𝕒𝕪𝕒𝕫 ℝ𝕒𝕙𝕚𝕞 :
:سلام ہے اس ماں کو جس نے عادل بازئی جیسا دلیر بیٹا جنا ۔ انشاء اللہ آپ لوگوں کی محنت رنگ لائے گی
2026-09-07 04:49:48
5
z khan :
allah pak apny hifzo aman me rakhy
2026-09-07 02:34:15
66
💋. Sweet girl 😍 :
shafi Jan veri nice calendar 😁😂
2026-09-07 05:09:46
22
Tariq Tanoli :
@Tariq Tanoli:پاکستان میں پہلی مرتبہ کوئ عوامی لیڈر دیکھا ھے جو بے خوف ھو کر عوام میں گھوم رھا ھے
2026-09-07 02:35:41
45
Khan :
واہ کیابات ہے دہ مازدا ہوم استاد یے😅
2026-09-07 02:12:47
20
To see more videos from user @king__bazai, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.