فتنے تو ساری زندگی جب تک زندہ ہیں تو یہ نہ ختم ہوں گے نہ دنیا دار ختم کریں گے کیونکہ ان کو تکلیف بڑی ہوتی ہے جن کو خدا نوازتا ہے تو پھر بندے کو کیوں غصہ اتا ہے بندے کا دیا ہوا تو نہیں ہے نا یہ اللہ کا دیا ہوا ہے ہم لاکھ کندھے رہیں برے رہیں اللہ کو تو پسند ہے نا