@hanguking9: 🥀 کل شام ایک عجیب و دل کو چھو لینے والا واقعہ پیش آیا... سیدہ بی بی سکینہ بنتِ حسینؑ کی ضریحِ مبارک کے قریب زائرین نے رونے جیسی آواز محسوس کی۔ 💔 یہ منظر دیکھ کر اہلِ عقیدت کے دل بھر آئے اور کربلا کی مظلوم بی بی سکینہؑ کی یاد تازہ ہو گئی۔ 🖤 سلام ہو اُس معصوم بی بیؑ پر، جن کا ذکر آج بھی دلوں کو رُلا دیتا ہے۔ یا بنتِ الحسینؑ، ہم آپؑ کے غم میں شریک ہیں۔ 🥀🕊️#foryou #viralvideo
یار خدا کا خوف کرو جنت کے سردار کی بیٹی جنت میں کیسے رو سکتی ہے
کربلا میں تو امتحان تھا اہل بیعت علیہ السلام کا
2026-10-02 02:53:09
1170
Habibullah :
This is real or No
2026-10-24 17:35:43
0
Queen 👑 :
ya Allah pak is pak bibi k sadky mujhy beta ata kar😭😭😭
2026-10-01 04:03:15
1342
s s :
ye ahallh it's be possible
2026-10-24 16:34:24
0
I Love Allah ❤️ :
ameen sum ameen
2026-10-24 15:50:00
0
sana khan :
یا اللہ پاک بی بی سکینہ بنت الحسین علیہ السلام کے صدقے سب کے غم مصیبت ٹال دے اور سب کو اولاد عطا فرما💯💯
2026-10-01 04:52:47
486
Umerfarooqbuttumer :
الللہ کے نیک لوگ بہادر ہوتے ہیں وہ سسکیا نہیں لیتے
2026-09-30 17:01:59
174
Adil Luqman :
بی بی پاک کی ذات پر سلام ہو
2026-09-30 15:54:27
189
Mona leon 1111 :
yahi awaz agar Kisi aam insan ki qabar sy Hoti to log kehty k azab ho Raha hy Allah hmary Haal py reham Kary or fatwon sy bachay Khuda k raaz Khuda he Janta hy 🙏 Allah bibi Paak damina k sadky sab k haaal py reham Kary 🤲
2026-10-01 04:53:26
28
Johina Malik :
Muhammad surt prha kren inshallah beta hoga r boht khubsurt hoga....