@janabehoot: بعد میں بیٹے بڑے ہو جاتے ہیں، کم بولتے ہیں، زیادہ سوچتےہیں بعد میں بیٹے ہنسنا بھول جاتے ہیں، تنہائی میں رہنے کے عادی ہو جاتے ہیں دوستوں میں بیٹھنا چھوڑ دیتے ہیں، ا کیلے کمروں میں تکیوں میں سر دے کر روتے ہیں۔ بعد میں بیٹے اپنے دُکھ چھپانے لگتے ہیں ماں باپ سے آنکھوں کے نیچے حلقوں کی وجہ بتانے سے کتراتے ہیں تھک جائیں تو کسی کو بتاتے نہیں بعد میں بیٹے سمجھ جاتے ہیں اگر ہار کئے تو پورا گھر خاموش ہو جائے گا۔ #foryou #urdustatus #whatsappstatus #viralvideotiktok #urduwhatsappstatus

جنابِ حوت ✍️
جنابِ حوت ✍️
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 07 September 2026 02:58:53 GMT
10973
279
3
49

Music

Download

Comments

memona.akram7
گہرے الفاظ :
بیٹیوں کے ہی نہیں بیٹوں کے بھی نیک نصیب کی دعا کرنی چاہیے 😌😌😌
2026-09-07 15:39:43
1
aliza0268
Aliza :
🥺🥺🥺
2026-09-07 07:47:08
1
To see more videos from user @janabehoot, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About