@sweetwhisper13: کبھی سوچا ہے جدائی کیا کرتی ہے؟ یہ موت نہیں دیتی... یہ اس سے بھی بدتر ہے یہ سانس تو دیتی ہے پر جینے نہیں دیتی جدائی کا زہر آہستہ آہستہ سرایت کرتا ہے پہلے ہنسی چھینتی ہے، پھر نیند، پھر سکون اور آخر میں انسان خود سے بھی اجنبی ہو جاتا ہے لوگ کہتے ہیں وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جاؤ گے پر وہ نہیں جانتے کہ کچھ زخم وقت سے نہیں بھرتے کچھ کمیاں عمر بھر سینے میں چبھتی رہتی ہیں اس لیے کسی سے وعدہ کرو تو نبھاؤ کسی کا ہاتھ تھامو تو آخر تک تھامے رکھو کیونکہ آدھے راستے میں چھوڑ دینا کسی کو جیتے جی مار دینے کے برابر ہے جدا ہونا آسان ہے... پر جس پر یہ گزرتی ہے وہی جانتا ہے کہ خوشیاں کیسے ایک ایک کر کے مر جاتی ہیں۔ #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage

✿♡sweet whisper✿♡
✿♡sweet whisper✿♡
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 07 September 2026 03:10:55 GMT
124205
5513
72
1121

Music

Download

Comments

iqbalsagar077
iqbalsagar077 :
I like you sir g
2026-09-07 03:19:49
3
baalaj._khan
BaalaJ _khan :
I agree 💯💯💯
2026-09-07 04:51:08
1
ansarlatif996gmail.com
AnsaR :
بلکل😔💯
2026-09-07 14:42:53
0
simbapie1
simba :
[Sticker] ♥️
2026-09-07 11:38:47
2
palwasha.x.aina
It_girls_paina 💅 :
bilkul
2026-09-07 12:54:08
2
farzana.shahid66
Farzana Shahid :
yes
2026-09-07 10:44:38
2
sadaktk555
Lawyer Sada KTK :
💔لیک سدا خٹک✍️جدائی جسم نہیں مارتی، روح کو آہستہ آہستہ زخمی کرتی ہے۔ وعدہ سوچ کر کرو، نبھاؤ جان دے کر - آدھے راستے میں چھوڑ دینا سب سے بڑی بے وفائی ہے۔ کسی کی امید بنو تو قبر تک بنو۔ ہاتھ تھامنے سے پہلے ہمت تول لو کیونکہ کسی کی سانسوں کی عادت بن کر سانس چھین لینا، موت سے بھی بڑا ظلم ہے۔ کچھ زخم وقت نہیں بھرتا، کردار بھرتا ہے - اگر بچھڑنا ہی ہے تو عزت سے بچھڑو، تاکہ یاد بن کر رہو، زخم بن کر نہیں۔ محبت کا امتحان ساتھ رہنے میں نہیں، چھوڑنے کے طریقے میں ہے اس لیے یا تو مکمل اپنا بنو، یا شروع سے غیر رہو۔ کیونکہ ادھورے لوگ ادھوری زندگیاں دے جاتے ہیں۔
2026-09-07 10:07:50
2
jamhamidoffichal3d
😇❣️JAMHAMID ........ 😘 :
balikull 💯👍
2026-09-07 10:51:56
2
zahidmirmir
sami jattak :
my
2026-09-07 10:37:03
1
j.a45497
J 💔 A :
جدائی نے برا حال کر دیا ہیں میرا 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-09-07 17:37:14
0
user542969387
sahil💔mahi :
بے شک
2026-09-07 17:31:07
0
rajaiftikhar777
RAJA PARIS 777 🇫🇷 :
bilkul 🥺
2026-09-07 15:39:03
0
hania.mughal3
hania Mughal :
😳Hmmm
2026-09-07 13:41:21
0
jesus57710
wada :
2026-09-07 13:04:24
1
abubaker0657
abubaker0657 :
right
2026-09-07 17:25:38
0
user2933475576696
ch javed iqbal sargana :
very👍👍👍
2026-09-07 07:24:47
0
jamhamidoffichal3d
😇❣️JAMHAMID ........ 😘 :
balikull 💯👍👍👍
2026-09-07 10:51:40
0
changiz_akhtar.90
` :
2026-09-07 17:40:56
0
twahoor
▄︻デ 𝑨𝒍𝒐𝒏𝒆 ═━一 :
❤️❤️❤️
2026-09-07 04:31:43
1
owais2045
bolo ❤️‍🔥 :
🥺🥺🥺
2026-09-07 04:17:20
1
syconayyar740
Just NaYYaR گوجر خان الہ🖤🖤 :
🥰🥰🥰
2026-09-07 04:04:41
2
To see more videos from user @sweetwhisper13, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About