@nawab4652: صبر کی حد کا اندازہ اُس وقت ہوتا ہے، جب انسان خاموش رہ کر بھی سب کچھ برداشت کر رہا ہو۔ کسی کی برداشت کو کمزوری سمجھ کر اُسے آزماتے نہ رہو، کیونکہ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ آج جو گھونٹ تم کسی کے حلق میں اتار رہے ہو، کل وہی گھونٹ تمہیں بھی پینے پڑ سکتے ہیں… اور شاید تب تمہارے لیے برداشت کرنا اتنا آسان نہ ہو۔ 🖤🐺#urdushayari #shayari #poetry #fyp #viral