@andazebyan777: انسان ساری زندگی بہت سے لوگوں سے ملتا ہے، کئی رشتے بناتا ہے، بہت سے چہروں کے ساتھ وقت گزارتا ہے، مگر دل کے کسی نہ کسی کونے میں ایک ایسے شخص کی تلاش باقی رہتی ہے جس کے سامنے اسے بناوٹ کی ضرورت نہ ہو اسی لیے شاید مرد اور عورت کے درمیان رفاقت کا رشتہ ہےجو ایک باوقار اور ذمہ دار ہمسفری کے رشتے میں ڈھل جائے۔ • • • • #fypシ #tiktokviral #viralvideotiktok #foryou #dontunderreviewmyvideo