بلکل خوش قسمت ہوتی ہیں وہ لڑکیاں جن کے شوہر اچھے ہوتے ہیں الحمدللہ ان خوش قسمت لڑکیوں میں میرا نام بھی ہے میرے شوہر بہت اچھے ہیں ماشاء اللہ ہر ر تے کو اپنی اپنی جگہ پر رکھا ہوا ہے اور بنھا رہے ہیں
2026-09-07 06:33:39
1
yousuf butt :
ایک اردو میں لفظ بولتے ہیں کھونٹا
کھوٹا اس چیز کو کہتے ہیں جو زمین پہ گاڑی جاتی ہے اس پر جانور باندھا جاتا ہے اگر کسی لڑکی کا عورت کا شوہر مضبوط ہے جو اپنے گھر والوں کے خلاف دفاع کر سکتا ہے اگر نہیں تو پھر
2026-09-07 11:19:09
0
To see more videos from user @shazeenarshad12, please go to the Tikwm
homepage.