@cabdiqaadir594:

Abdi Fataah yare
Abdi Fataah yare
Open In TikTok:
Region: SO
Monday 07 September 2026 05:27:47 GMT
10323
586
15
20

Music

Download

Comments

cabdicali206
cabdi cabdi ooye🚭🇦🇿🇦🇿🦅 :
🥰🥰🥰
2026-09-08 17:15:25
1
xasankaafi1038
xasankaafi10 :
🥰🥰🥰
2026-09-14 21:04:35
0
yuusuf.maxamed.sii
yuusuf Maxamed Siidow :
😁😁😁
2026-09-08 03:13:17
0
rasiiya48
rasiiya :
🥰🥰🥰
2026-09-09 17:10:16
0
halimainaosman3
umu azra :
💯💯💯
2026-09-08 16:57:15
0
zafiyoww
mzz_zafa💔💝🙈💯 :
👌👌👌
2026-09-08 10:29:41
0
user4047877469143
wll kakar 600 :
🥰🥰🥰
2026-09-09 21:06:05
0
simpa893
ninka 💔 :
😂😂😂
2026-09-07 16:32:10
0
shamso.amiin
qalpi roon💞💘 :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-07 12:58:48
0
sayts170
zayta :
❤️❤️❤️
2026-09-07 12:58:47
0
xusen4347
xuseen4347 :
🥰🥰🥰
2026-09-07 12:11:43
0
isiini0
isiini :
🥰🥰🥰
2026-09-07 07:43:15
0
jabaapeybi0
dhuuqaay 🚍🇪🇦 :
😳😳😳
2026-09-07 07:38:36
0
iwkjeuejdjjiidjeijdjdioi
RONAALDO :
🥰🥰🥰
2026-09-07 05:47:10
0
sharmarkealiaadan
sharmaqi :
🔥🔥🔥
2026-09-22 17:56:10
0
To see more videos from user @cabdiqaadir594, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*دنیا کی سب مہنگی چیز احساس ہے، جو دنیا کے ہر انسان کے پاس نہیں ہے* دنیا میں ہر چیز کی قیمت لگائی جا سکتی ہے۔ سونا، چاندی، ہیرا، جواہرات، بنگلے، گاڑیاں، سب کچھ پیسے سے خریدا جا سکتا ہے۔ لیکن ایک چیز ایسی ہے جس کی کوئی قیمت نہیں، جو بازار میں نہیں ملتی، اور وہ ہے احساس۔ احساس وہ دولت ہے جو ہر دل میں نہیں ہوتی۔ احساس ہی وہ چیز ہے جو انسان کو انسان بناتی ہے۔ جانور بھی بھوک پیاس محسوس کرتے ہیں، لیکن دوسرے کے درد کو محسوس کرنا، کسی کے آنسو دیکھ کر خود رونا، کسی کی خوشی میں خود خوش ہونا، یہ صرف احساس والا انسان ہی کر سکتا ہے۔ آج کل لوگوں کے پاس سب کچھ ہے، پیسہ ہے، شہرت ہے، سب کچھ ہے، لیکن احساس نہیں ہے۔ وہ آپ کے سامنے آپ کا حال پوچھیں گے، لیکن پیٹھ پیچھے آپ کی بربادی پر ہنسیں گے۔ وہ آپ کے ساتھ چلیں گے ضرور، لیکن آپ کے گرنے کا انتظار کریں گے۔ یاد رکھو، جس انسان کے دل میں احساس زندہ ہے، وہ غریب ہو کر بھی سب سے امیر ہے۔ اور جس کے دل میں احساس مر گیا، وہ امیر ہو کر بھی سب سے بڑا فقیر ہے۔

About