@burhan.edits6: گول کے بعد سجدہ چترال فٹبال لیگ میں ایون ایف سی کے خلاف پاک آرمی کے جوان کا شاندار گول، اور گول کے فوراً بعد سجدۂ شکر ادا کرتے ہوئے خوشی کا خوبصورت اظہار۔ ⚽❤️ بے شک سجدہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔ 🤲✨#repost #foryou #viralvideo