@sarmad_660: یہ خبر تُجھ کو کہیں چین نہ لینے دے گی تیرے بیمار شفایاب ہوئے پھرتے ہیں۔❤️🩹 #foryoupage #urdupoetry #unfrezzmyaccount #viewsproblem #viewsproblem
agar bemar bemar hi Raha chain jab bht nhi mily ga usy💔
2026-09-07 11:59:28
1
Alone girl 😔❤️🔥 :
میں تو مان چکی ہو کہ صبر میرے ساتھ قبر تک چلے گا باقی تو سب رشتوں نے ساتھ چھوڑ دیا ہے
2026-09-07 14:12:13
1
Raniya :
waaah
2026-09-07 12:31:17
1
ملک سرمد مستی خیل :
واللہ
2026-09-07 15:42:01
1
Taqi Mokhar :
یہ خبر تجھ کو کہیں چین نہ لینے دے گی
تیرے بیمار شفایاب ہوئے پھرتے ہیں۔
2026-09-07 08:34:59
2
Jawad kashmiri ❤️ :
ہاے تجھ کو دیکھنے کے بعد ہماری انکھوں کو غسل دیا گیا ہائے تیرے بعد انکھوں سے کفن نہ ہٹایا گیا ❤️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
2026-09-07 11:41:27
2
JuMaN🖌️ :
🌹🌹🌹
2026-09-07 06:11:12
1
Safiullah Jakhar :
🥰🥰🥰
2026-09-07 17:17:38
1
Kiran Akram :
🥰🥰🥰
2026-09-07 06:24:36
1
سردار صاحب :
😁😁😁
2026-09-07 06:10:14
1
last hope💔 :
ہر سانس میں شامل جو تیری چاہت کر رکھی ہے
کرکے تجھ سے محبت، خود پر قیامت کر رکھی ہے
روز کرتی ہوں دعائیں اس سے وصل کی مگر
اس نے بس جدائی ،میری قسمت کر رکھی ہے
سویا ہی نہیں جاتا جب سے خوابوں میں نہیں ملتے
گویانیند نے بھی آنکھوں سے بغاوت کر رکھی ہے
لاکھ چھپا لے ، تو لا لا کے ہونٹوں پہ تبسم
عیاں سب پہ، اس دل نے حقیقت کر رکھی ہے
کیسے منا لوں اس دن کو میں خوشیوں سےسروشؔ
میری زندگی نے ہی مجھ سے عداوت کر رکھی ہے
2026-09-07 15:02:21
1
To see more videos from user @sarmad_660, please go to the Tikwm
homepage.