@concordia.collegekhg: 🌙✨ محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ ✨🌙 وہ آئے تو دنیا کو جینے کا قرینہ مل گیا، اندھیروں میں نورِ مدینہ مل گیا۔ ❤️ نبیِ کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی خوشی میں ہمارے کالج میں منعقدہ محفلِ میلاد — محبت، عقیدت اور ذکرِ رسول ﷺ سے سجی ایک خوبصورت شام۔ 🌹 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺ 🤍 #MiladUnNabi ﷺ #khangarh #MehfilEMilad #IshqERasool ﷺ #CollegeEvent ﷺ